شیخ رشید نے ریلوے کرایوں سے متعلق خوش خبری سنا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید نے ریلوے کرایوں سے متعلق خوش خبری سنا دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

شیخ رشید نے آج پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ ایم ایل ون کے سلسلے میں رواں ماہ ایکنک میں دستخط ہوں گے، وزیر اعظم چین سمیت جہاں بھی گئے ہر جگہ ایم ایل ون کی بات کی، یہ آج حقیقت بن چکا ہے، 10 سال میں ریلوے پہلی بار انقلاب میں داخل ہونے جا رہی ہے۔

شیخ رشید نے کہا ایم ایل ون انقلابی منصوبہ ہے، ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو اس سے روزگار ملے گا، ریلوے میں نوکریاں بھی اب میرٹ پر ہی ملیں گی، محکمے میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف نیب سے رجوع کریں گے۔ انھوں نے گزشتہ روز شیخوپورہ میں ریل حادثے سے متعلق کہا کہ حادثے کے وقت پھاٹک بند تھا، مسافر بس والے نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائیڈ سے گاڑی نکالنے کی کوشش کی اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں 20 مسافر جاں بحق ہوئے۔چینی بحران کیس کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ چینی کا کیس دونوں طرف یعنی اپوزیشن اور حکومتی سطح پر، سنجیدہ ہو سکتا ہے، ای سی سی اور کابینہ میں میرا واحد نوٹ ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ نہیں ہونی...

انھوں نے کہا اپوزیشن کرپٹ اور منی لانڈر ہے یہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، پی ٹی آئی کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر آ کر نہ دھوئیں، افسوس ہے کہ اپوزیشن وہ کام نہیں کر رہی جو ہم اپنے خلاف کر رہے ہیں، یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ مجھ پر چار خود کش حملے میں ہو چکے ہیں لیکن میں کبھی نہیں گھبرایا، تاہم یہ کرونا وائرس کی بیماری دشمن کو بھی نہ لگے، اللہ شہباز شریف کو بھی صحت دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہرحکومتی فیصلہ غلط ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کردیالاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور کے جنرل اسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دینیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دی Nepal LocustsAttack NepalGovt Offers CashRewad Farmers CatchingLocusts MofaNepal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

18 سالہ طالبہ نے ’دی ڈیانا ایوارڈ‘ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کردیا18 سالہ طالبہ نے ’دی ڈیانا ایوارڈ‘ اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحرین نے کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیابحرین میں ایسا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے جو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کرونا وائرس سمیت بیشتر جراثیموں کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »