گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا GuinnessWorldRecords2022 Edition

۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ریکارڈ بک میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایڈیشن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالانہ کتاب میں ریکارڈز اور غیر معمولی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی بیتھینی لوج نامی جمناسٹ نے 42.

78 سیکنڈز میں زیادہ فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ بنا کر ریکارڈ بک میں نام درج کروایا ۔آئیوری کوسٹ کی لٹیشا نے رسی سے نہیں بلکہ اپنے بالوں کے ذریعے 30 سیکنڈ تک کودنے کا ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ان کا نام بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی نئے ایڈیشن کاحصہ ہے۔اس ریکارڈ کے لیے لٹیشا کے نے اپنے قدرتی بالوں میں نقلی بالوں کی ایکسٹینشن لگا کر چ±ٹیا بنا کر اسے رسی کی طرح ڈھالا تھا جس کے بعد ان رسی نما بالوں کی مدد سے کود کر انہوں نے 30 سیکنڈ میں سب سے زیادہ کودنے کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔دنیا کے سب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالتو کتے کیلئے پرواز کا پورا بزنس کیبن بک کروالیا09:44 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, ممبئی : بھارت میں پالتو کتے کے وارے نیارے ہوگئے ۔ ایک بھارتی شہری نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ سفر کرنے کے لیے جیسے باجوے نے پالتو کھوتے نیازی کے لیۓ پورا ملک داؤ پر لگادیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u0627 \u06cc\u06c1 \u0639\u0627\u0645 \u0686\u06cc\u0632 \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u0646\u0688\u06cc\u0634\u0646\u0631 \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u062f\u06d2 \u06af\u06cc\u061f\u0633\u0627\u0626\u0646\u0633\u062f\u0627\u0646\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0633\u0627 \u0633\u0641\u06cc\u062f \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u067e\u06cc\u0646\u0679 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u06cc\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u0646\u0688\u06cc\u0634\u0646\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u06a9\u0648 \u06a9\u0645 \u06cc\u0627 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0635\u0644\u0627\u062d\u06cc\u062a \u0631\u06a9\u06be\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدلفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گےترجمان کرکٹ آسٹریلیاجلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا CricketAustralia PakistanTour CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیاں جاں بحقخاتون زخمیپولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی دو بہنوں کی دادی صفیہ بی بی زخمی ہوئیں جنہیں مناواں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »