گندم اسکینڈل میں بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ملوث ہیں: ندیم افضل چن کا تہلکہ خیز انٹرویو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں تگڑے لوگ ملوث ہیں جو بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے اے آر وائی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل کی حکومتی انکوائری تو صرف لالی پاپ ہے، اتنے بڑے اسکینڈل کی انکوائری فیئر ہونی ہوتی تو اب تک نیب ایکشن میں آچکا ہوتا۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ کسان تنظیموں سے میٹنگز کررہے تا کہ مشترکہ فورم سے درخواست دیں، گندم اسکینڈل دبانے کی کوشش ہورہی ہے لیکن ہم دبنے نہیں دینگے، درخواست کا ڈرافت تیار کرلیا ہے جو نیب یا عدالت میں دیکر خود مدعی بنیں گے۔ندیم افضل چن نے انکشاف کیا کہ گندم اسکینڈل میں تگڑے لوگ ملوث ہیں جو بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس ہیں، اگر اس اسکینڈل میں کوئی سیاستدان ملوث ہوتا تو اب تک اسکا گلا دبا دیتے، اتنے بڑے گندم اسکینڈل پر نیب کو تو ازخود نوٹس لینا چاہیے تھا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن...

انہوں نے کہا کہ عمر کے آخری حصے میں نوازشریف وزیراعظم نہ بن سکے، اب سیاست میں متحرک نہیں، پارٹی صدر سے کیا ہوناہے، متحرک سیاست تو بیٹی یا بھائی ہی کررہا ہے۔ انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کے ساتھ کابینہ میں آنا پیپلزپارٹی کے لیے اتنا آسان نہیں، کابینہ کے حوالے سے جب پارٹی میں بات ہوگی تو پھر دیکھیں گے۔ویڈیو: 6 لٹیروں نے کار سواروں کو گھیر کر لوٹ لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف میں کس شخصیت کی بہت مداخلت تھی عمران خان کس سے پوچھ کر پارٹی ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف میں کس شخصیت کی بہت مداخلت تھی عمران خان  کس  سے پوچھ کر پارٹی  ٹکٹ دیتے تھے؟ اس حوالے سےپیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے تہلکہ خیز انکشافات  کیے ہیں ۔ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے معاملے میں جنرل فیض حمید کی بہت مداخلت تھی، عمران خان عموماً جنرل فیض حمید سے پوچھ کر ٹکٹ دیتے تھے۔ نجی ٹی وی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالر جائیداد کے مالک نکلےفہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرکی جائیدادوں کا انکشاف، پاکستانی بھی 11 ارب ڈالرکی جائیداد کے مالک نکلےفہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »