گندم خریداری انتظامات کے لئے حکومت متحرک ,کاشتکاروں سے ایک ایک دانہ خریدنے کی منصوبہ بندی کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گندم خریداری کے انتظامات کے لئے حکومت متحرک ‘ حکومت پنجاب کی طرف سے کاشتکاروں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدنے کی منصوبہ بندی

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر انرجی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کسانوں کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنائیں گے، 13 اپریل سے گندم کی خریداری کا عمل شروع ہوگا، گندم خریداری میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اختر ملک کے مطابق ملتان میں ایک لاکھ نوے ہزار ٹن گندم خریدی جائے گی، ضلع میں گندم کی خریداری کے لئے17مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ڈاکٹر اختر ملک کے

مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کسانوں سےگندم کادانہ دانہ خریداجائے گا،حکومت گندم کی خریداری کے ٹارگٹ میں اضافہ کرسکتی ہے، فلور ملز اور فیڈ ملز کو ضرورت سے زیادہ خریداری سے روکنے کے لئے پالیسی بنائی جائے گی، شہروں میں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہوگیا ہے، آئندہ برس آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کا پیشگی بندوبست کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں حکومت نے ایک سو طالبان قیدی رہا کر دیئے ہیںافغانستان میں حکومت نے ایک سو طالبان قیدی رہا کر دیئے ہیں Read News Afghanistan mfa_afghanistan Taliban Free
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں ایک کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہپاکستان میں منصوبہ بندی کی وزارت کے ذیلی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک کروڑ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ہو گئے ہیں Tu yahan pehly bara mansha hi bethy houe sary Ase tweet ki positive side bhi hone chahiye ☹️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغازzeee_zoobia bgairat orat ye b dekh or ab phr bonk 😊👌👍❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ corona ny ins sahab ky brain ma attack kia hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »