گلگت بلتستان کشمیر کاز سے جڑا ہے، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کشمیر کاز سے جڑا ہے، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اس معاملے کو اپنی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھائے۔

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ 25سال سے فوج سے بطور ادارہ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے عمل میں رکاوٹ نہ بنے، حکومتی رویّے کو دیکھتے ہوئے کسی قسم کا تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان معاملے پر کشمیر کمیٹی اجلاس بلانے کا مطالبہخرم دستگیر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں بے چینی پائی جارہی ہے کہ عسکری قیادت نے پارلیمانی لیڈروں کو بلاکر گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے پر بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان انتخابات: پی پی، جے یوآئی کا پارلیمنٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے پیر کو سپیکر کی طرف سے طلب کردہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ ہوئی نا بات۔ PDM مین شامل تمام جماعتوں کو مشترکہ طور پر اس اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اور بڑھتے جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو 2018 ء کا کھیل گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھیلنے نہیں دینگے احسن اقبالعمران خان کو 2018 ء کا کھیل گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھیلنے نہیں دینگے ، احسن اقبال betterpakistan pid_gov pmln_org ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو 2018 ء کا کھیل گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھیلنے نہیں دینگے احسن اقبالعمران خان کو 2018 ء کا کھیل گلگت بلتستان کے الیکشن میں کھیلنے نہیں دینگے ، احسن اقبال AhsanIqbal Lahore PressConference PMLN pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org betterpakistan pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org betterpakistan Chawal logo sharam kro,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے انتخابات آ رہے ہیں یہ شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں مریم اورنگزیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک پر مسلط ہیں، 2018 کے آر ٹی ایس کو بٹھانے کا تسلسل جاری ہے، گلگت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »