گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو لاہور میں ہوگی

SIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدفواٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریعمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں، وہ صرف دوبارہ گود لینا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیلعدم مساوات نوجوانوں میں مٹاپے کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ اوغیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی؛ داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہپنجاب میں آندھی طوفان اور...

گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو ہوگی۔ سونگ کے لیرکس، کمپوزر عمران انیس، ڈائریکٹر نوید چوہدری، ارینج اور ماسٹر تابش تافو اور تافو اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگر سومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے تیار کردہ سونگ ’’جیتیں گے جیتیں گے ورلڈ کپ ہم جیتیں گے‘‘ جوش و ولولے سے بھرپور ہے جو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور جیت کی لگن میں معاون ثابت ہوگا۔

سومیہ خان نے کہا کہ ہمیشہ منفرد میوزک پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے گانا 29 مئی کو سومیہ خان کے آفیشل چینل پر ریلیز کیا جائے گا۔ لانچنگ تقریب پلاک نزد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیےبالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق’’اپنے والد کی گاڑی کی چابی آپکو دے دونگی! بابراعظم پاکستان کو میچ جتوائیں‘‘کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلاناسکواڈ میں شامل عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان 7 بجے متوقع ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »