گلوکارہ ریحانہ سے شادی کے خواہشمند شخص کو پولیس نے پکڑ لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)  امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں گلوکارہ کے گھر ایک مداح ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کرنے پہنچ گیا۔مداح کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر

غیرملکی میڈیا کے مطابق نامعلوم شخص ساؤتھ کیرولینا سے لاس اینجلس پہنچا اور اسے رات 12:30 بجے گلوکارہ کے گھر میں گھسنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے ایسا دوبار ہ نہ کرنے پر اس شخص کو تنبیہ دے کر چھوڑ دیا کیونکہ اس نے کوئی قانون نہیں توڑا تھا۔رپورٹس کے

مطابق یہ اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے کے وقت ریحانہ، ا ن کا دوست اور ان کا ایک سال کا بیٹا گھر پر موجود تھے یا نہیں۔اس سے قبل 2018 میں بھی ریحانہ کے گھر میں ایک نامعلوم شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی تھی اور اس نے گلوکارہ سے ملنے کے لیے 12 گھنٹے تک انتظار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے گلوکارہ ریحانہ کے گھر کا گھیراؤ کر لیاپولیس نے گلوکارہ ریحانہ کے گھر کا گھیراؤ کر لیا ARYNewsUrdu Rihanna Punjab police wahan b puhnch gai j
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قصور سے تحریک انصاف کے 106 کارکنوں کو حراست میں لیا گیا: پولیسقصور: (دنیا نیوز) پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر قصور سے پاکستان تحریک انصاف کے 106 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ وجہ پوچھنا تم صحافیوں کا کام تھا بیغرتوں میاں عامر کے دلالوں۔۔۔۔ Fascism in Pakistan. hrw BBCUrdu voaurdu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پتنگوں اور دھاتی ڈور کی آن لائن فروخت پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائیلاہور(کر ائم رپو رٹر)وحدت کالونی پولیس نے پشاور سے پتنگیں اور ڈور منگوا کر لاہور میں آن لائن فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا .تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان جلسے سے قبل لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اندرون لاہور مینار پاکستان جانے والے راستے کہاں کہاں سے بند کر دیئے گئے تفصیلات جانیےلاہور ( یونس باٹھ سے )مینار پاکستان کے جلسے کے شرکاء کو روکنے کے لئے لاہور پولیس نے تیاریاں شروع کردیں،داخلی و خارجی راستوں سمیت متعدد مقامات کو کنٹینرز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں معتدد سیاسی ورکرز کو گرفتار کر لیا۔ بہت خوب یہ مینار پاکستان والے جلسے کا ڈر ھے پولیس کا غلط استعمال ھو رھا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »