اندرون لاہور مینار پاکستان جانے والے راستے کہاں کہاں سے بند کر دیئے گئے تفصیلات جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندرون لاہور مینار پاکستان جانے والے راستے کہاں کہاں سے بند کر دیئے گئے ہیں ، تفصیلات جانیے

لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ چوک،بانساں والا بازار چوک پر دونوں اطراف کنٹینرز لگا دیئے گئے،ریلوے اسٹیشن سے مینار پاکستان جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے،شرکاء کو اس راستے سے پیدل یا گاڑیوں پر مینار پاکستان جانے میں مشکات کا سامنا رہے گا،شرکاء رنگ محل،ٹیکسالی گیٹ،داتا دربار اور ریلوے اسٹیشن والے راستے کو بھی استعمال نہیں کر سکیں گے،داخلی اور خارجی راستوں

کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔شاہدرہ سے راوی پل پر راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے،داتا دربار سے مینار پاکستان جانے والے راستے دونوں اطراف کنٹینرز لگا کر بند کئے گئے ہیں جبکہ داتا دربار سے بھی مینار پاکستان جانے والے راستے دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کئے گئے ہیں،ڈی آفس کے باہر بھی کنٹینرز لگا کر مینار پاکستان جانے والے راستے کو بند کر دیا گیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا جلسہ، مینار پاکستان جانے والے راستے بند کر دیے گئےپاکستان تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہی ہے لیکن مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ وجہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔ لعنت حرامخور مافیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔ IAFRIDI9393 یہ ہے انکی کل اوقات.... یہ حکومت اپنے کیے گڑھے کو دن بدن گھرا کرتی جارھی ھے اور یہ جب اس میں گرے گی تو باہر نکلنے کی ہر کوشش ناکام ھوجائے گی۰ اس جلسے کی تو اجازت لی گئی ھے، یہُ کس بنیاد پر بند کر رھے ھیں راستے؟ مقصد صرف یہ کہ پی ٹی آئ والے مشتعل ھوکر کچھ توڑ پھوڑ کریں تاکہ اس پارٹی کو ban کر دیا جائے۰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ : مینار پاکستان جانے والے راستے بند، کارکنان کی گرفتاریاںپاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام آج رات مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کے راستے پولیس نے بند کرنا شرودع کردیے۔ کارکنان کی CMShehbaz bara dushman bana phirta hai jo jalsy se darta hai 😀 Shahbaz mard bun mard 😀 سخت تکلیف میں آپ Jo drr gia wo mrr gia shahbaz mian 😏 Hmt ha tu rook k dikhao ye jalsa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھریٹ الرٹس جاری ہونے پر مخصوص مقامات پر کنٹینرز لگائے گئے، عامر میرنگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پولیس نے لاہور میں جلسہ گاہ جانے والے راستے بند نہیں کیے۔ Lanathi newspaper 🖐️ حرامی مادر چود جھوٹا خود کنٹینر والے رستے بند کر رھے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »