پی ٹی آئی کا جلسہ، مینار پاکستان جانے والے راستے بند کر دیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ DailyJang

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے، راوی پل، ریلوے اسٹیشن سے مینار پاکستان جانے والے راستے بند ہیں۔

شاہ عالم مارکیٹ میں بھی کنٹینرز لگا دیےگئے، سگیاں پل اور انجنیئرنگ یونیورسٹی روڈ کے راستے بھی بند کر دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو آج رات مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دے رکھی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 500 کے قریب کارکن پکڑے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی جلسہ : مینار پاکستان جانے والے راستے بند، کارکنان کی گرفتاریاںپاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام آج رات مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کے راستے پولیس نے بند کرنا شرودع کردیے۔ کارکنان کی CMShehbaz bara dushman bana phirta hai jo jalsy se darta hai 😀 Shahbaz mard bun mard 😀 سخت تکلیف میں آپ Jo drr gia wo mrr gia shahbaz mian 😏 Hmt ha tu rook k dikhao ye jalsa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کی کئی سڑکیں بند، میٹرو سروس محدودجلسے کے باعث میٹروبس کا روٹ مختصر کیا گیا ہے اور میٹروبس گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جارہی ہے۔ نگران حکومت پر کچھ لعنت 🖐️ ایڈ Lkn tum jaisy bharwy media houses ab bhi in fascists ky sath khary hein Zulm....sheer fascism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔ لعنت حرامخور مافیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔ IAFRIDI9393 یہ ہے انکی کل اوقات.... یہ حکومت اپنے کیے گڑھے کو دن بدن گھرا کرتی جارھی ھے اور یہ جب اس میں گرے گی تو باہر نکلنے کی ہر کوشش ناکام ھوجائے گی۰ اس جلسے کی تو اجازت لی گئی ھے، یہُ کس بنیاد پر بند کر رھے ھیں راستے؟ مقصد صرف یہ کہ پی ٹی آئ والے مشتعل ھوکر کچھ توڑ پھوڑ کریں تاکہ اس پارٹی کو ban کر دیا جائے۰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، شہر کے مختلف راستے کنٹینرز لگا کر بندلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے شہر کے مختلف راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مینار پاکستان جلسے سے قبل لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »