گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف آئندہ جععے سے پورا ہفتہ احتجاج کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف آئندہ جمعے سے پورا ہفتہ احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف آئندہ جمعے سے پورا ہفتہ احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستانی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف آئندہ جمعہ سے پورا ہفتہ احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے اپیل کی کہ عوام سڑکوں پر آکر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر تو مال لانا نے اس احتجاج کی قیادت کرنی ہے تو دیکھ لینا یہ اسکو بھی سیاسی بنا دے گا۔۔۔

Itne din sooye hue the ab bs apni siasat chimkane k liye aisa kre ga but yeh bat hai k Shukar hai yad to aaya isse.waise b Allah chahye to kutton se b kaam karwa leta hai agr insan buzdil bane rahein to

اس خبیث کا اسلام سے کیا تعلق ہے۔

koi zrurt nhi molana

ARYNEWSOFFICIAL حرام زادہ فضلانڈو توہین رسالت کے جلسے کی آڑ میں انارکی اور انتشار پھیلا ئے گا سرکاری املاک کو نقصان پہنچائے گا اور تمام تر تقریر کا محور عمران خان کی حکومت ہوگا

ARYNEWSOFFICIAL استاد محترم عزازیل مولوی فضل سنگھ شیطان ذلیل

Aab iskee aar mein koi nayaa fitnaa kahraa kiyaa jaigaa aur koi nayaa ilzaam lugayaa jaigaa PTI aur Imran Khan pai. Itnee baree umer ka admi hai yai maulana aur zara sharum nahi atee asaay.

Us mane apni gandi. Sisyat na start kar dena jese last time Ke Tha

ARYNEWSOFFICIAL سوچ لیں مولانا صاحب اپنے خلاف ہی چل پڑے ہو

بہت ہی اچھامولانا صاحب آپنے پچھلے جو جلسےکئے یہ تو توہین رسالت تھی اسوقت عالم اسلام میلاد النبی(صلعم) اکناف عالم میں منارہے ہیں آپ حضور صلعم کو بھول گئے اور گندے سیاسی جلسے طنز گالی گلوچ سے بھر پوربلوچستان،مزار قائد پر منایا کتنا اچھا ہوتا اگر میلادالنبی صلعم پر روشنی ڈالی ہوتی۔

Meri Guzarish hai Army Chief/Chief Justices se k ap kab tuk koi action nhi lien gaye kitne Sabot chahiye k Nawaz,Shehbaz Shf,Marium Safdar,Fazulul R,Zardari,Bilawal Chor Ghaddar India k sath mil kar Pakistan mei terrorist attack karte hain Pakistan ko kitna tabha karana hai inse

ایک دن جلسے میں نعرہ لگتا ہے آزاد ریاست بنانے کا اور فوج کے خلاف بکواس کی جاتی ہے اگلے ہی دن دشمن ملک کا وزیر بیان دیتا ہے پاکستان میں حملے کا اور اس سے اگلے دن پاکستان میں دہشتگردی ہو جاتی ہے عوام کو پتا چل رہا ہے پاکستان کے دشمن کون ہیں

ARYNEWSOFFICIAL we'll see.. In khaakon ki maulana Phirr apni siyasat chamkay ga! Likh kr ly lo

ARYNEWSOFFICIAL Here is the future of Molana’s PDM

Yeh b..c... ess mein bhi dhiyaree laggaye gha

چل بھیا اب فرانس سے بدلہ پاکستان میں کاروبار بند کرا کر لیا جائیگا FrancePromotingTerrorism pakistan France

لیکن تقریر صرف حکومت کے خلاف کرنی ہے

Moulana sahb phely to balochistan ko alag krny py lagy howay thy bara jldi Islam ka bhi khayal a gyaa

جلدی خیال آگیا

boycottfrance boycottfrenchproducts Emmanuel_Macron_Real_Terrorist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر زور دار جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ IMRAN KHAN KE DEFENCE MINISTER PARVEZ SHANKAR KHATTAK,INRAN KHAN RYASAT E MADINA KI BAAT KARTA HAI.YEH AWAM KO BEWAKOOF BANANAY MEIN LAGEY HOOYE HAIN.LANAT PARVEZ SHANKAR KHATTAK PAR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کاانکارجرم،گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے: صدرپی۔ٹی۔آئی کے ڈھائی سال میں مجھے یہ سمجھ نہیں آئی عارف علوی صاحب نیازی صاحب شبلی فراز فواد چوہدری شیخ رشید فیاض چوہان اسد عمر شہباز گل یہ سب حکومت میں خود ہیں تو مطالبہ کس سے کرتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن ForeignOfficePk اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا گستاخانہ خاکوں پر او آئی سی اجلاس بلانے کا مطالبہسینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فرانس کے عمل سے پونے 2 ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ We need a new block . ماشاء الله زبردست ShamsAmjadJI Agree
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »