گستاخانہ خاکوں کیخلاف سینیٹ، قومی اسمبلی سے متفقہ قرار دادیں منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اہم معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔

منظور کی گئی قرار داد کے مطابق یہ ایوان فرانس میں ہوئے توہین آمیز خاکوں کی مذمت کرتا ہے۔ یہ ایوان فرانسیسی صدر میکرون کے توہین آمیز الفاظ کی بھی مذمت کرتا ہے، یہ ایوان قرآن اور صاحب قرآن کی توہین کی مذمت کرتا ہے۔

اس سے قبل خواجہ آصف کا قرارداد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ متحدہ اپوزیشن فرانس کے میگزین میں شائع خاکوں کی مذمت کرتی ہے۔ فرانس کی طرف سے دو ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اپوزیشن کی قرارداد مطالبہ کرتی ہے کہ فرانس سے اپنا سفیر واپس بلایا جائے۔ بعد ازاں وزیر خارجہ کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد پیش کی گئی اور اپنے خطاب میں کہا کہ کہ فرانس میں گستاخی قابل قبول نہیں، مسلم امہ کے جذبات مجروح ہوئے۔ اسلاموفوبیا کے ٹرینڈ پر ہمیں تشویش ہے۔ حکومت کی طرف سے قرارداد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ افسوس کی بات کہ اس موق عپر بھی اپوزیشن کی جانب سے سیاست کی جا رہی ہے۔ کیا ایوان کی حرمت سیٹیاں بجا کر بحال ہوتی ہے یا پامال؟ گستاخانہ خاکے سیاست سے بالاتر...

یہ تاریخی قرارداد قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایسے اقدامات جب حکومت سرپرستی میں ہوں تو مخلتف مذاہب میں تقسیم پیدا ہوتی ہے۔ حضرت محمد ﷺ کے لیے ہماری محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ کوئی مسلمان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabardast

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کاانکارجرم،گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے: صدرپی۔ٹی۔آئی کے ڈھائی سال میں مجھے یہ سمجھ نہیں آئی عارف علوی صاحب نیازی صاحب شبلی فراز فواد چوہدری شیخ رشید فیاض چوہان اسد عمر شہباز گل یہ سب حکومت میں خود ہیں تو مطالبہ کس سے کرتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظوراس قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ کوئی مسلمان حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔ 90 ہزار تنخواه لینے والا افسر جب 8ھزار روپے کمانے والا مزدور سے رشوت طلب کرتا ہے تو انسانیت کا جنازہ نکل جاتا ہے😂 🇵🇰 baber
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قراداد متفقہ طور پر منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں یورپی ملک فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر زور دار جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ IMRAN KHAN KE DEFENCE MINISTER PARVEZ SHANKAR KHATTAK,INRAN KHAN RYASAT E MADINA KI BAAT KARTA HAI.YEH AWAM KO BEWAKOOF BANANAY MEIN LAGEY HOOYE HAIN.LANAT PARVEZ SHANKAR KHATTAK PAR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کاانکارجرمگستاخانہ خاکوں کی اجازتیورپ قوانین تبدیل کرے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویہولوکاسٹ کاانکارجرم،گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی Read News Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Holocaust Blasphemous French_Gov ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »