گستاخانہ خاکے: مسلمانوں کو حق پہنچتا ہے فرانس کو تاریخی جرائم کی سزادیں: مہاتیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوالالمپور: (دنیا نیوز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس کے خلاف شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان سے نہیں لگتا کہ وہ مہذب ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملائیشین سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے لکھا کہ میکرون نے ایک غصیلے فرد کے عمل کا الزام پوری امت مسلمہ پرتھوپا، اس لحاظ سے مسلمانوں کو بھی حق پہنچتا ہے کہ وہ فرانس کو تاریخی جرائم کی سزادیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ فرانس نے اپنی تاریخ میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کیا۔ مگر مسلمانوں نے قصاص کے قانون پر عمل کرتے ہوئے فرانسیسیوں سے بدلہ نہیں لیا۔سابق ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار کسی کی توہین کا حق نہیں دیتا۔ آزادی اظہار کے نام پر کوئی فرد کسی دوسرے شخص کو جاکر برا بھلا کہنے کا اختیار نہیں رکھتا۔

13. Since you have blamed all Muslims and the Muslims’ religion for what was done by one angry person, the Muslims have a right to punish the French. The boycott cannot compensate the wrongs committed by the French all these years.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Likn yeh iss haq ka istaml nhi kre ghy kiyo k hmm sb muslman west ki muhbat me Shaded griftar hy.

Well said leader

یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری

It's our first right against France... BycottFrance muslim1st right

And his tweet was deleted by Twitter for violating rules. This is what our Muslim leaders strength is ? We are not unite,

U are great sir whole ummah salute you.

You have played your role May Allah bless u

جامعہ حفصہ کی طالبات و معلمات کا دفاع ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کو ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا ’طلع البدر علینا‘ : اردوانترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں سے متعلق ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا ’طلع البدر علینا‘ Worst way of reporting, either it's intentional of may b with mistake.... If you don't tell meaning of this arabic sentence then it's useless
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہے نہ زبان پر کنٹرول ہے فواد چوہدرینجی چینل سے بات کرتے ہوئے ایاز صادق کے بیان پر ردعمل میں فواد چوہدری نے کہا کہ 'میں ایاز صادق جیسے لوگوں پر حیران ہوں جنہیں نہ بات کرنے کا پتہ ہے نہ یہ معلوم جبکہ وزیراعظم کو اپنی زبان پر مکمل کنٹرول ہے مجال ہے جو کبھی بونگی ماری ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'اپوزیشن کو معلوم نہیں حکومت ان کے ساتھ کیا کچھ کرسکتی ہے'‘اپوزیشن کو معلوم نہیں حکومت ان کے ساتھ کیا کچھ کرسکتی ہے’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu لٹکا دو ان سارے غداروں کو... انتظار کس بات کا پھر چوہدری صاحب fawadchaudhry نواز شریف نے کس کس سے کہا کہ مجھ سے بہتر آپکی خدمت کوئی نہیں کر سکتا؟ PeshwarBlast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عافیہ کو امریکا کے حوالے کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو سکتی ہے: بابر اعوانوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں BabarAwanPK MediaCellPPP مشرف فواد چوہدری حماد اظہر عمر ایوب جہانگیر ترین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ shiblifaraz ImranKhanPTI ڈی جی ISPR نے ایاز صادق کے بیان پر تو فوراً ایاز صادق کو میڈیا پر آکر شٹ اپ کال دے دی مگر آرمی چیف کے پسینے چھوٹنے اور ٹانگیں کانپنے کی بات تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کیمرہ میٹنگ سے باہر آکر بتاٸی لیکن شاہ صاحب کو کچھ نہ کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ -پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والدین، اساتذہ اور ملک کے سنجیدہ و باشعور طبقے کو تشویش ناک صورت حال کا ادراک کرواتی فکر انگیز تحریر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »