پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والدین، اساتذہ اور ملک کے سنجیدہ و باشعور طبقے کو تشویش ناک صورت حال کا ادراک کرواتی فکر انگیز تحریر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اب یہ کہنا درست نہیں ہے کہ بچوں کے ادب کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ توجہ تو بہت زیادہ دی جا رہی ہے مگر اس توجہ کا رخ سرے سے غلط ہے۔ ذرا ان دکانوں میں جا کر جھانکیے جہاں بچوں کی کتابیں پانچ پانچ، دس دس پیسے کے عوض کرایے پر دی جاتی ہیں۔ یہ دکانیں بچوں کی کتابوں سے اٹی پڑی ہیں، مگر آپ کو ان کے ناموں اور ان کے ٹائٹلوں ہی سے اندازہ ہو جائے گا کہ پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے۔

کیا کبھی کسی نے اس نکتے پر غور فرمانے کی زحمت گوارا کی ہے کہ ایسا ادب ہم اس نسل کو پڑھنے کے لیے دے رہے ہیں جسے ربع صدی بعد پاکستان کی ترقی و تعمیر کا نگران بننا ہے۔ بچے غیر معمولی واقعات سے بھری ہوئی کہانیاں ہمیشہ شوق سے سنتے اور پڑھتے ہیں کیوں کہ اس طرح ان کی بے پناہ قوتِ تخیل کو تسکین ملتی ہے، مگر اس نوع کی کہانیاں بچوں کی نفسیات اور کردار پر جو اثر مرتب کرتی ہیں ان کے بارے میں ان مصنفینِ کرام اور ناشرینِ عظام نے شاذ ہی سوچا ہو۔

حیرت ہے کہ اس صورتِ حال سے متعلق اِکا دکا بیانات نظر سے ضرور گزرتے رہتے ہیں مگر حکامِ تعلیم یا مصنفین یا ناشرین نے اجتماعی طور پر اس صورت کی اصلاح کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹک ٹاکرز کو سبق سکھانے کا فیصلہPakistan ,Tiktoker, Social, media
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈین بائیکر روزی گبریل نے کتے کو پاکستانی پرچم پہنا دیاسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہCanadian biker Rosie Gabriel puts Pakistani flag on dog, social media users fire
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی اور کشمیری عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: عثمان بزدارپاکستانی اور کشمیری عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبراسلام آباد: کرونا کی وجہ سے عمرہ کی بندش کو نئے قواعد کے ساتھ کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر2020سے عمرہ کی درخواستیں جمع کراسکیں گے۔ Better to perform Umrah when there should be no restrictions,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا پاکستانی طالب علموں کے لیے اہم قدموزارتِ آئی ٹی کی کاوشوں سے گوگل نے پاکستانی طالب علموں کے لیے ایک اہم کمپیوٹر پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »