کینیڈین بائیکر روزی گبریل نے کتے کو پاکستانی پرچم پہنا دیاسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

جیسے ہی روزی نے اپنے کتے کو پاکستانی پرچم پہنائے تصویر شیئر کی تو پاکستانیوں نے کینیڈین بلاگر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے اسلامی اصولوں کے خلاف قرار دیا جبکہ روزی گبریل نے اپنی اس پوسٹ کا پوری طرح دفاع کیا۔یاد رہے کہ معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے رواں برس جنوری میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا تھا۔ روزی نے اپنے طویل کیپشن میں لکھا کہ 2019 ان کی زندگی کا سب سے مشکل ترین سال تھا جس میں انہوں نے بہت سے مشکل فیصلے لیے۔انہوں نے لکھا کہ انہیں اپنی زندگی میں بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالتو کتے کی وجہ سے پولیس نے ملزم کو رہا کردیاپولیس والوں کو اس کتے پر ترس آگیا جو اپنے مالک کے لیے نہایت بے قرار اور پریشان تھا اور انہوں نے اس شخص کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ 😯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیادبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناصر خان جان نے اپنی ہونیوالی اہلیہ کیلئے انگوٹھی خریدلیپاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اپنی ہونے والی اہلیہ کو تحفہ دینے کے لیے انگوٹھی خرید لی ہے۔ Da karkoos sok de Lannat tuhadi reporting ty sahafat ty....yhi mayaar hai tm logun ka Social media star hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بیانیہ والی بات ہم کئی دہائیوں سے کر رہے ہیں، اختر مینگلملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکومت نے ان کے خلاف محاذ کھول رکھے ہیں، اب حکومت کو بھرپور جواب دیں گے۔ Nawaz shareef mamu bna rha tum bhi ban rhy اسی لئے آپ بھی غدار ہیں۔ MurtazaViews اسی لیے آپ کٸی دہاٸیوں سے غدار ہیں جبکہ نواز شریف اب غدار ہوۓ ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی میں نامعلوم شخص کا ترک مسجد پر حملہایک لاکھ ڈالر مالیت کا نقصانآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نامعلوم شخص نے ترک مسجد پرحملہ کر کے مسجد کی ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی املاک کو نقصان پہنچایا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: خود کو گولی مارنے والا بھارتی فوج دوران علاج دم توڑ گیاکشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوجی نے سری نگر کے فی کیمپ میں اپنی رائفل سے خود کو گولی ماری تھی۔ Tera Kya hoga modi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »