گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا سے 15 مریض جاں بحق، 675افراد میں کرونا کی تصدیق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا سے 15 مریض جاں بحق، 675افراد میں کرونا کی تصدیق Pakistan COVID19Pakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Infected Report Deaths Patients Healthy pid_gov ndmapk Asad_Umar WHO ImranKhanPTI

میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 20 ہزار 836 ہو گئی ہے۔ کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہو چکی ہے، جن میں سے 2 لاکھ 54 ہزار 286 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، 872 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جب کہ کرونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 6014 ہو چکی ہے۔سندھ میں ایک لاکھ 22 ہزار 16 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، پنجاب میں 93 ہزار 571، خیبر پختون خوا میں 34...

بلوچستان میں 11780 کیسز، آزاد کشمیر میں 2105 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔سندھ میں کرونا کے 2231 مریض جاں بحق ہوئے جب کہ پنجاب میں 2157 مریض، خیبر پختون خوا میں 1213، اسلام آباد میں 167 کرونا مریض، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 55 مریض اور آزاد کشمیر میں تاحال کرونا وائرس سے 55 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 11 ہزار 915 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں تاحال 20 لاکھ 43 ہزار 870 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کرونا کے 1381...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا سے 15 مریض جاں بحق -اسلام آباد: ملک میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں 24 گھنٹوں میں 675 افراد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاوس اور ڈیموکریٹ رہنماوں میں کرونا وائرس ریلیف پر مذاکراتامریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس اور کانگرس میں حزب اختلاف ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماوں کے درمیان کرونا وائرس کے نئے ریلیف پیکج پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ۔نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: کرونا کیسز میں بتدریج کمی، آج 139 نئے کیسز رپورٹلاہور: ملک کے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی کرونا کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے 139 کیسز رپورٹ ہوئے اور 5 اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ کے قریب پہنچ گئیںکورونا وائرس : دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ کے قریب پہنچ گئیں ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »