گزشتہ روز روس نے یوکرین میں کیا کچھ تباہ کیا؟ وزارت دفاع نے اعداد و شمار جاری کردیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی افواج نے گزشتہ ایک دن کے دوران یوکرین کے ملٹری انفراسٹرکچر کے 118ایلیمنٹس ناکارہ بنا دیئے اور 80فوجی

گاڑیوں کو نیوٹرل کر دیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق روسی وزارت دفاع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے فوجی انسفراسٹرکچر کے جن ایلیمنٹس کو تباہ کیا گیا ہے ان میں 11ملٹری ایئرفیلڈز، 13کنٹرول پوائنٹس اور کمیونی کیشن سنٹرز، 14ایس 300اور او ایس اے میزائل سسٹمز اور 36ریڈار سٹیشنز شامل ہیں۔

وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوکرین کے پانچ لڑاکا طیارے، ایک ہیلی کاپٹر، 5بغیر پائلٹ ڈرون طیارے گزشتہ روز مار گرائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یوکرین کی41سپیشل فوجی گاڑیاں اور 5لڑاکا کشتیاں بھی گزشتہ روز تباہ کی گئی ہیں۔روسی وزارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 150یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈالے۔ سرنڈر کرنے والے ان تمام یوکرینی فوجیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین نے رو س کے 2 فوجی پکڑ لیے تصاویر جاریکیف (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس کے2 فوجیوں کوگرفتارکرلیا ہے اور بعد میں ان کی تصاویر بھی جاری کردیں۔  بھارت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیساتھ جنگ روس نے یورپی ملک فن لینڈ کو بھی دوٹوک پیغام دیدیاماسکو (ویب ڈیسک) روس  نے گزشتہ دنوں یوکرین کے خلاف کارروائی شروع کردی اور اب کئی اتحادی ممالک نے بھی بیانات اور اعلانات شروع کردیئے ہیں تاہم یورپی ملک فن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین معاملہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق  چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین سے پاکستانی طلبا کی واپسی کے لیے پی آئی اے نے پروازیں ترتیب دے دیںپی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے طلبا کو واپس لانے کے لیے پروازیں ترتیب دے دیں، پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا حملہ، یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اُٹھا لیےروس کا حملہ، یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اُٹھا لیے لِنک: DailyJang RussiaUkraineConflict پھر تو مجھے بھی جانا چاہیے ان کی مدد کرنے کے لیے۔ 🤭 PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas Are you aware of bzuLLBexamissue We are private LLb 2018-2021 session (BZU). The corrupt administration of Bzu is not taking our exam of part 2. VC himself admitted that mistake is on his part, but still acting stubborn. Pls support
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نے روس کے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردیYe to bht he bura hua
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »