روس نے یوکرین معاملہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق  چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر

ماسکو روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔

جیو نیوز کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔چین کے علاوہ بھارت اور متحدہ عرب امارات نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ دوسری جانب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ روسی فوجیوں کو بیرکس میں واپس جانے کی ضرورت ہے۔انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ ہمیں ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور امن کو ایک اور موقع دینا چاہیے۔

ادھر یورپی یونین کے بعد کینیڈا اور برطانیہ نے بھی روس کے صدر اور وزیر خارجہ پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے یوکرین کے ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیاروس نے یوکرین کے انتونوف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے ایم آئی 8 ہیلی کاپٹرز کے ساتھ یوکرین کے انٹرنیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کو تین سمت سے گھیر لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیاروس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیا ARYNewsUrdu Ukraine RussiaUkraineConflict Russia یعنی زخمی ہاتھی فساد پھیلائے گا just alert. They have no courage to fly in the russian terotry.... امریکی اور برطانوی کتے کے بچے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں موجود پاکستانی طلباء کے حوالے سے پاکستانی سفیر نے پیغام جاری کر دیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیول کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 500 پاکستانی طلباء ہدایت کے باوجود یوکرین نہیں چھوڑ سکے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کا فضائی کنٹرول حاصل کرلیاروس نے یوکرین کا فضائی کنٹرول حاصل کرلیا ARYNewsUrdu RussiaUkraineConflict 👎 old video footage اسلام علیکم میری آپ میڈیا والوں سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے کہ میرا علاقہ موضع رکھ ڈھاءو شیخانی ڈیرہ غازی خان بنیادی حقوق پانی جیسی عظیم نعمت سے محروم یے جس سے ہم لوگ بہت پریشان ہیں مہربانی فرما کر ہمارا یہ مسلئہ اپنے چینل کے ذریعے حکام بالا تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں! شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ، پنٹاگون نے روسی اہداف بتادیےپنٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی حالیہ فوجی مہم یوکرین پر وسیع قبضے کا پیش خیمہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »