گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضع

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس ماحول دوست طریقے سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے

گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضعچین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک نیا فوٹو کیٹیلسٹ بنایا ہے جو ایک ایسا ماحول دوست اور مؤثر طریقہ کار پیش کرتا ہے جس سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے۔نامی یہ نیا فوٹو کیٹیلسٹ ایک نینو آرکیٹیچر ہے جو رہوڈیم نینو پارٹیکلز پر مشتمل ہے۔ یہ رہوڈیم نینو پارٹیکلز سیلیکون کی تہہ پر لگے آکسیجن موڈیفائڈ اینڈیئم گیلیئم نائیٹرائیڈ نینو وائر سے جڑے ہوتے...

سورج کی تیز روشنی میں اس مٹیریل کی ڈرائی ریفارمنگ آف میتھین کےعمل میں زبردست کارکردگی دیکھی گئی۔ اس عمل میں دو گرین ہاؤس گیسز کو ملا کر سِنگیس بنائی جاتی ہے۔ جامعہ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ محقق پروفیسر باؤوین ژو کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق گرین ہاؤس گیس کے اخراج اور پائیدار توانائی کی پیداوار جیسے دونوں مسائل کے حل کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

جرنل سائنس بلیٹن میں شائع ہونے والے تحقیق کے نتائج میں ایسے جدید فوٹو کیٹیلک نظام بنانے کی راہ ہموار کی گئی ہے جس سے قابلِ تجدید ذرائع سے ایندھن اور کیمیکلز کی پائیدار پیداوار میں مدد ملے گی۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ طریقہ دیگر اہم کیمیکل ری ایکشنز تک بڑھا کر کیمیکل انڈسٹری کو ماحول دوست بنانے کے نئے مواقع پیش کر سکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعچٹانوں میں کاربن بند کرنے کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے نیا طریقہ کار وضع کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسان اور ماحول دوست بیکٹیریاسمندر میں رہنے والے بیکٹیریا آب و ہوا کو گرم کرنے والی گرین ہاؤس گیسوں کے خاتمے میں مدد کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبریایپ کا نیا فیچر سہولت کو بہتر بناتے ہوئے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کو محفوظ کرنے اور شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاگرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورعدالت کا 15 روز میں ہاؤس اریسٹ پروسیجر مکمل کرکے پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »