پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی

پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہالجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیاڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑابانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسانجاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیاایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردیپاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنی...

گرین شرٹس کی ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ پاکستان ایونٹ میں ترکمانستان، افغانستان، سری لنکا کو شکست دے چکا ہے۔تیسرے میچ میں ترکمانستان نے افغانستان کو 1-3 سیٹ سے ہرایا، ترکمانستان نے میچ اٹھارہ پچیس، تینتس اکتیس، پچیس سترہ، پچیس سترہ سے جیتا۔سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابیاسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونیوالے مقابلے میں پاکستان نے ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیںروبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی پاکستان پہنچ گئےساہیوال(سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی جن کا تعلق ارجنٹینا سے ہے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے نیشنل کوچز سعید احمد خان اور احسان اقبال نے ان کا استقبال کیا اس سے پہلے پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ روبن ولچن جن تعلق بھی ارجنٹینا سے ہے وہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان ٹیم کو پہلے ہی اسلام آباد میں جوائن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاقومی ٹیم 13 سال کے بعد سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا فائنل جاپان کے ساتھ کھیلے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیاکولالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے،فائنل میں پاکستان کا ٹاکرا جاپان سے ہو گا،پاکستان ایونٹ کا آخری لیگ میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ سےکھیلے گا۔  اس سے قبل پاکستان نے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیااسلام آباد(تصورحسین) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر شامل ہیں۔ آئوٹ سائیڈ ہٹرز میں عثمان فریاد علی، کپتان مراد جہان، فخر وٹو، اور آفاق خان شامل ہیں۔ جبکہ اپوزٹ میں ایمل خان اور مراد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »