گرین شرٹس کو ڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے ’’کیوی مدد‘‘ کا انتظار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین شرٹس کو ڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے ’’کیوی مدد‘‘ کا انتظار

انگلش ٹیم کو4 ففٹیز اسکور کرنے والے بین اسٹوکس سے امیدیں وابستہ، ولیمسن اورٹیلرکیویز کی امیدوں کا محور۔ فوٹو: اے ایف پیورلڈ کپ میں گرین شرٹس کوڈوبتی ناؤ بچانے کیلیے کیوی مدد کا انتظار ہے جب کہ ’بیگانی لڑائی‘ ٹیم کیلیے اہمیت اختیار کرگئی۔

جارحانہ بیٹنگ اپروچ، اسمارٹ بولنگ، بہتر قیادت اور فیلڈ میں چابکدستی کی وجہ سے انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 31 رنز کی فتح سے سب کو یاددہانی کرائی کہ وہ اب بھی میگا ٹائٹل کیلیے فیورٹ ہے، جیسن روئے نے ایک بار پھر انگلش ٹیم کو بڑا آغاز فراہم کرنے میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ نیوزی لینڈ ابتدائی 6 میچز میں تو ناقابل شکست رہا مگر جب پاکستان سے واسطہ پڑا تو آسمان سے زمین پر آگیا اور پھر آسٹریلیا نے بھی شکست دے کر مزاج ٹھکانے لگا دیے، مسلسل 2 میچز میں ناکامی کے بعد کین ولیمسن اینڈ کمپنی کیلیے فوری طور پر خود کو سنبھالنا اور کامیابی کی راہ پر واپس لوٹنا اہمیت کا حامل ہوگا۔ اس کیلیے انھیں خاص طور پر مارٹن گپٹل سے ویسی ہی پرفارمنس کی ضرورت ہے جس کا انھوں نے 2015 کے ورلڈ کپ میں مظاہرہ کیا...

میزبان سائیڈ کو اپنے آل راؤنڈر بین اسٹوکس سے کافی امیدیں ہیں، ان کی پیدائش نیوزی لینڈ میں ہی ہوئی تھی، وہ اب تک اس ٹورنامنٹ میں 4 ففٹیز اسکور کرچکے، ان میں سے آخری بھارت کے خلاف پانسہ پلٹ دینے والی ثابت ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Forget cricket, wastage of time

یہ تو پھر مشکل ہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 339 رنز کا ہدفچیسٹر لی اسٹریٹ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں آئی لینڈرز نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 339 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم نے شاندار بلے بازی کرتے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوسری لنکن بیٹسمین اویشکا فرنانڈو نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو 339رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 39 ویں میچ میں سری لنکا نےویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 339رنز کا ہدف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کو رواں ماہ سے تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلانسعودی عرب کا پاکستان کو رواں ماہ سے تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان saudiarabia pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے 339 رنز کا ہدفسری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے 339 رنز کا ہدف ICCCricketWorldCup2019 CWC2019 SRIvWI ICC ICCMediaComms cricketworldcup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدفبھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »