گرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتجاج ہماری قوم کو پیچھے لے جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منگل کو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ احتجاج ہماری قوم کو پیچھے لے جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکا کوئ حال نہیں منفاقت چھوڑو

پہنچو نیویارک 😜😜😜😜

یہ سارے نوسرباز اتنے بزدل کیوں ہوتے ہیں 🤔

Online shopping Product details Deals in all kind of: Men's wear 👕 Women's wear🥻 kitchen Accessories Mobile accessories 📲 Note 👇 Cash on delivery Free home delivery 🚚

ImranKhanPTI 's best buddy..

narcissist of US and narcissist of Pakistan are very identical in their approach

آپ سب کو کون آیا؟؟

America ka imran khan 😂😂😂😂

امریکی عمران خان

Hahaha imran ka bichra howa bhai

دوسرا عمران خان

ہاہاہا عمران کی طرح ڈرامہ باز

امریکی عمران خان

خان کا یار ھے یہ

American Niazi

امریکی امران خان

ایک امریکہ میں ٹرمپ ہے ایک پاکستانی

اس کی پاکستانی ٹرمپ کے ساتھ مماثلت ہے۔

Imran Khan senior.....

یہ سب بکواس ھے امریکا میں قانون کی حکمرانی ھے وھاں کوئی قانون ھاتھ میں نہیں لےسکتا غیرقانونی اختجاج پر مارپیٹ اور جیل ھوتی

Imran ka jurwa bhai

😂😂😂😂 USA ka Imran Khan

کاں صاحب کا ابا بھی

دوسرا عمران خان پہنچو لاس انجلیس 😜😜😜😜

.👉 1 TRAMP AMERICA MEIN 1 TRAMP PAKISTAN MEIN 🤣. DONOUN WORKER'S KI BISAAKHIYOUN PER ZINDAH HAIN ✋🖐️😜😁👈.

Imran khan Version 2.0 MaryamNSharif

Side effects of hand shake with zana khan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا اندر داخل ہو گئیمتعدد کارکنان گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان  کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، اندر داخل ہو کر کارکنوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنایا عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا کارکنوں کی تذلیل ہوگی، مریم نوازلاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنایا عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا کارکنوں کی تذلیل ہوگی۔ Khisyani billi khamba noche Kutti chup Yah baghori ek din pehly kya farma rehai the
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نےگرفتاری کے خدشےکے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردیپولیس ایسے مقدمات میں گرفتاری چاہتی ہے جن کا علم ہی نہیں ہے،کسی بھی مقدمے میں گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط کیا جائے، عمران خان کی درخواست درخواست پر درخواست دے رہا، لیکن عمران کا افسوسناک رویہ و کرتوت برقرار ہیں باتیں قانون کی حکمرانی کی کر رہا، لیکن پولیس پر پیٹرول بم برسانے، ڈنڈوں سے پٹائی کروانے و پتھر پھینکنے میں ملوث ہے پرتشدد لوگ سیاست میں نہیں ہونے چائیں، قیادت تو دور کی بات ہے۔ عمران تو دھشتگرد بن گیا ہے۔ Nation stands with imran khan ابھی یہ لیڈر بنا پھرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حالات فوری انتخابات کے متقاضیاحسان ناز  پاکستان کی تاریخ میں بڑے بڑے لیڈروں کو گرفتار کیا گیا لیکن عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ نرالہ ہے‘ پورے پنجاب  پولیس کو نگرانوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک آپریشن؛ پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، درجنوں پی ٹی آئی کارکن گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے کرین کی مدد سے پی ٹی آئی کے کیمپس اکھاڑ پھینکے، پولیس کی زمان پارک میں شیلنگ، کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر درخواست دائر کردی گئی۔ 🤣🤣😂😂 عمران خان صاحب میری اور پوری قوم کی دعا آپ کے ساتھ ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے انشاء اللہ آپ نے جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانا ہے - یا اللّٰہ تعالیٰ کرم فرما میرے لیڈر عمران خان کی مدد فرما آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »