سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews GoldRate

سونے کی عالمی قیمت میں 53 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے سبب پاکستان میں سونے کے قیمت کئی ہزار روپے بڑھ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 1989 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4100 روپے اور 3516 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر دو لاکھ 8 ہزار 300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 584 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 2250 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 85.73 روپے بڑھ کر 1929 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مین تے روڑڑ گیا جے😭 مین تے اپنی ووٹی 👧 لیی کوکا لینا سی 😵🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیاجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: goldpricetoday DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہکراچی: (دنیا نیوز) عالمی منڈی میں اضافہ کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہسونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے MSalmanSarwar zakat da time aya ty aa v wad gya آچار حکومت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مزید مہنگا ہونے لگاامریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 282.14 پیسے پر پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریٹ 285.50 روپے پر بند ہوئے Wow...71 paisa. How media is highlighting this news At last some Good News Hahahaha har Rooz ju bar raha hei wos Ka bhi kaho,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »