گرفتار پی ٹی آئی کارکن سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر فرخ حبیب کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ووٹرز کے 200 شناختی کارڈز کے ہمراہ گرفتار ہونے والے ملزم خالد سندھو کے موبائل سے فرخ حبیب اور پی آٹی امیدوار نواز اعوان کو میسیج کیےگئے ویڈیو میں فرخ حبیب نے کیا کہا؟ جانیے: Punjabelections FarrukhHabib GeoNews

لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں ووٹرز کے شناختی کارڈز کے ہمراہ گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور پی پی 168 کے امیدوار نواز اعوان کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ سامنے آئی ہے۔مبینہ واٹس ایپ چیٹ میں ملزم نے ووٹرز کے شناختی کارڈز کی تصاویر بھی پی ٹی آئی امیدوار نواز اعوان کو واٹس ایپ کیں۔

اب اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے مجھ سے منسوب چیٹ کی جھوٹی تشہیرکی، کیااس چیٹ میں، میں نےکوئی ہدایات دیں کہ شناختی کارڈز اکٹھے کیے جائیں؟ فرخ حبیب نے مزید کہا کہ میں عوام کو متحرک اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچا رہا ہوں، ن لیگ نےعوام کو گمراہ کرنے کا بہت ہی بھونڈا طریقہ اپنایا ہے، خود ایک شخص کو پکڑ کے تشدد کیا،واٹس ایپ چیٹ بناکر وائرل کرکے بڑا ڈرامہ کیا گیا، ن لیگ کےاس ڈرامے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ مذکورہ شخص سے میری ملاقات جون کے آخری ہفتے میں صرف ایک بارہوئی، میں نے اس شخص سےکبھی بات نہیں کی، نہ کوئی ہدایات دی ہیں، جھوٹ کے ٹھیکیدار میری کوئی ویڈیو یا آڈیو دکھادیں جس میں ووٹ خریدنے کا ذکر بھی موجود ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھوٹا چینل

جناب عالی الیکشن کی رات اس طرح کے بہت سارے لوگ کارڈز لیکر پھرتے ہیں جو پیسے لیکر ووٹ ڈالتے ہیں آپ تو صحافی لوگ ہیں ہم سے بہتر جانتے ہیں

Where is Pool inwhich PTI WAS WINNING ?

ن لیگ کے جیو نیوز پولنگ جو تم کروارہے تھے وہ ڈلیٹ کردی۔ کیوں؟

یہ ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ با قاعدہ ن لیگ میں شامل کیوں نہیں ہو جاتے؟ بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ پنجاب_تحریک_انصاف_کا نوجوان_بدلے_گا_پاکستان

طالبان سمیت القائدہ سمیت عالمی اتحاد سب کی جیب تراشی کسی کو بھی نہ بخشنا یہ اعزاز ھے پاکستانکا۔۔۔۔

فوجی تو کل کؤفہ میں بھی خنزیر تھے فوجی آج بھی خنزیر فوجی کل بھی خنزیر رھیں گے تاریخ کا سبق ھے

کدھر ہےپول

Pak vs srilanka 1st day full highlights

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووٹرزکے شناختی کارڈزکے ہمراہ گرفتار ملزم کی فرخ حبیب سے مبینہ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئیپی پی 168: ووٹرز کے شناختی کارڈز کے ہمراہ گرفتار ہونیوالے ملزم کی فرخ حبیب اور پی ٹی آئی امیدوار سے مبینہ واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی MaryamNSharif Jhootoon ki shehzadi, Haey, haaey.Corruption king aur money launderer ki beti haeey, haeey MaryamNSharif جیوز نیوز دیکھنے کا اثر 👇👇
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 168 الیکشن،زیرحراست شخص کی فرخ حبیب کیساتھ مبینہ واٹس ایپ گفتگو لیکسارا کچھ لیک ہو گا ابھی ۔۔۔ شکست کا خوف ہی اتنا Poor script noonies!👎🏽 Full of $hit … these fake news does not carry …
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او لیول کے طالبعلم کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتارکیا ، جن میں سے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پریمئیر لیگ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر روالاکوٹ کے آئیکون پلئیر منتخبمظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کشمیر پریمئیر لیگ میں  پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر روالاکوٹ ٹیم  کے آئیکون پلئیر منتخب ہو گئے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »