گردے کے عارضے میں مبتلا بھارتی اداکارہ نے مداحوں سے مدد کی اپیل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ہسپتال میں داخل بھارتی اداکارہ اننیا سونی نے اپنے گردے کے علاج کے لئے حکومت اور مداحوں سے مدد کی اپیل کردی ۔ تفصیلات کے مطابق

ممبئینجی ہسپتال میں داخل بھارتی اداکارہ اننیا سونی نے اپنے گردے کے علاج کے لئے حکومت اور مداحوں سے مدد کی اپیل کردی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ انینا سونی نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہستپال میں بستر پر لیٹی دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتا یا ہے کہ انہیں فوری طور پر کچھ دوائیاں دے کر ان کی حالت کو کنٹرول میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے بعد ممکنہ طور پر ان کا ڈائلاسز شروع کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ عرصہ قبل ہی ان کے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس کی وجہ ان کی مالی حالت بھی خراب ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد متاثرپوری بات بتایا کرو چورو کیونکہ ویکسین لگنے سے پہلے جو بالکل ٹھیک تھے اب ویکسینیشن کے بعد بخار ہونے سے سب کا ٹیسٹ پازیٹیو آ رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون بھارتی کرکٹر ہرلین دیول کے کیچ کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کیچ کو خواتین کرکٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئےلاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بوندیں برستے ہی کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ، کئی علاقوں میں بجلی غائبمیرا ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ھے لنڈے کے لبرلز اور بھگوڑی شریف کے غلاموں کے کہنے پر نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں پلیز To kia karain logo ko current say marnay dain aap media k loog kisi haal main khush nai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارشوں کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وارننگ جاریلاہور: دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی ، سیلابی ریلہ آج دن 2 بجے گزرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »