خاتون بھارتی کرکٹر ہرلین دیول کے کیچ کے سوشل میڈیا پر چرچے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کیچ کو خواتین کرکٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

یہ کیچ ہرلین دیول نے باؤنڈری لائن پر پکڑا، جب انگلینڈ کی ایمی جونز نے چھکا مارنے کے لیے شاٹ لگایا تو ہرلین نے پہلے باؤنڈری کے اندر گیند کو روکا، تاہم توازن برقرار نہ رکھنے پر انھوں نے گیند ہوا میں اچھالی اور خود باؤنڈری کے باہر چلی گئیں، پھر دوبارہ باؤنڈی لائن کے باہر سے چھلانگ لگا کر ہوا میں موجود اس گیند کو پکڑ لیا۔

سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اس کیچ کو خواتین کرکٹ کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے جبکہ ہرلین کی ایتھلیٹزم کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔ دوسری جانب یہ کیچ قانونی اعتبار سے بھی بحث کا مرکز بنا ہوا ہے، کچھ ماہرین کا ماننا ہے کہ ہرلین نے جو کیچ لیا وہ ضابطے کے اعتبار سے قانونی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کاوزیراعلیٰ کے پی کے کا شہباز شریف کے خلاف بیان پر ردعملمریم اورنگزیب کاوزیراعلیٰ کے پی کے کا شہباز شریف کے خلاف بیان پر ردعمل PMLN ShehbazSharif CMKPK MehmoodKhan MarriyumAurangzeb PTIGovernment cmkpkmehmoodkha PTIKPOfficial GovernmentKP Marriyum_A CMShehbaz pmln_org SHABAZGIL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارتی 'ڈیلٹا وائرس' کے کیسز رپورٹ، حکومت نئی پابندیاں عائد کرنے کیلئے تیاراسلام آباد : پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے، جس کے پیش نظر حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی Shafqat mehmod tery hun putr garay nal pyon pyon k litr wjny Allah ronk lai a Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت غریب ترین طبقات پر مہنگائی کے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔شہباز شریفموجودہ حکومت غریب ترین طبقات پر مہنگائی کے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔شہباز شریف Pakistan PTIGovernment Inflation ShehbazSharif pmln_org CMShehbaz Dr_FirdousPTI SHABAZGIL PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مختلف یونیورسٹیز کے طلبا نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارامختلف یونیورسٹیز کے طلبا نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا Students SpendADay PakArmy ArmyJawan Lahore LahoreGarrison Visit Universities GovtofPunjabPK OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کے واقعات میں مسلسل اضافہWhatsApp accounts of Pakistani users are constantly being hacked
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »