گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش متوقع مگر کب ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ

بارش متوقع ہے۔اس دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوار، دیر، کوہستان، شانگلہ، بونیر، سوات، چترال،مالا کنڈ اور کشمیر میں موسلا دھار بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش اور ژالہ باری کے باعث گندم کی فصل کو جزوی نقصان کا بھی خدشہ ہے۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پنجاب میں موجود ہے جس کی وجہ سے لاہور شہر میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب شہر قائد کا موسم خشک رہا اور درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد رہا۔ کراچی میں زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو29 مارچ تک افغانستان سے 70 ہزار جب کہ ایران سے 20 ہزار افراد داخل ہوئے Fake news g ye tum media walo ki toi marny waly hn sayedzbukhari
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوحکومت نے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کردیا Please raise the voiceagainstonlineclasses. We are leaning anythinh through online classes. No concept, no material, no internet quality, no topic sequence. Practical subjects cannot be learn online. Bycott_online_classes.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ گروپ کے پبلشر اور چیئرمین میر جاوید الرحمان انتقال کرگئےپاکستانی صحافت ایک بڑے نام سے محروم ہوگئی۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates MirJavedUrRehman انا اللہ اونا اللہ رجعون
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کی فوری رسپانس اور آگاہی مہم جاریکورونا وائرس کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کی فوری رسپانس اور آگاہی مہم جاری PakistanFightsCorona PakistanUnitedAgainstCorona Pakistan AlKhidmatFoundation Help Food Distribution COVID19Pakistan pid_gov ImranKhanPTI AlkhidmatOrg Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »