ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بلوچستان میں 29 مارچ تک ایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 افراد پاکستان میں داخل ہوئے۔ دوسری جانب چمن بارڈر قلعہ عبداللہ سے 67 ہزار 27، ژوب بارڈر سے 513، پنج پائی بارڈر سے 2 ہزار 266 جب کہ پشین بارڈر سے 155افراد بلوچستان میں داخل ہوئے ہیں۔ ان تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد ایران اور افغانستان سے داخل ہوئے ہیں۔ ان تمام افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sayedzbukhari

g ye tum media walo ki toi marny waly hn

Fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں 35 روز کا شیر خوار کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضتہران: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، بڑوں، نوجوان سمیت ہر کوئی اس مہلک وباء میں مبتلا ہے تاہم ایران سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر شمال مشرقی صوبے خراسان میں نومولود شیر خوار بچے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ اور ایران سے آنیوالے پاکستانی قرنطینہ سنٹرز منتقل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov 😂😂😂😂😂 corona ki kisht bhi wahin se aai hai Thanku bolo jinping unkil ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین سے کے شہر ووہان سے ایک اور طیارہ پاکستان پہنچ گیا ، بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے شہر ووہان سے ایک اور طیارہ طبی سامان اور آلات لے کر Pak-Cheen Dosti Zinda Abad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »