گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیزکرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(جنر ل رپورٹر) نئے تعینات ہونے والے ڈی سی لاہور محمد علی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس طلب کر لیا۔ ڈی سی لاہور محمد علی کی زیر صدارت پرائس

کنٹرول پر اہم اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور دیگر نے شرکت کی۔ ڈی سی لاہور محمد علی کو گزشتہ 18 روز کی پرائس کنٹرول کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 4014 انسپکشن کی گئیں اور 546 مقامات پر اوورچارجنگ پائی گئی اور16 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور محمد علی نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کم ازکم 50 انسپکشنز کی ہدایات کیں۔ ڈی سی لاہور محمد علی نے مزید پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے لئے پرپوزل تیار کرنے کی ہدایت...

ایمازون سے ڈالرز کمانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ پاکستان کا سب سے بڑا ایمازون E-Skill Visor کالج لاہور میں بھی ٹریننگ دینے لگا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے بھی ڈی سی لاہور محمد علی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے پر 80 سے زائد مقدمات کا اندراج کروایا گیا اور مختلف فلور ملز کو 50 لاکھ کے جرمانے عائد کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ منافع خوروں کو ہر صورت نکیل ڈالی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہاسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی سمیت مختلف شہروں میں بڑےسٹورزکھولنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ نے سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے شہباز گل کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کردیاوزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ارکان کو ہٹا دیا، وزرات صحت حکام کے مطابق نئے ممبران کے ناموں کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ DailyJang وزیراعظم صاحب آپ نےبہت اچھاکیا۔ سابقہ میمبرزاپنےآپ کوڈکٹیٹرسمجھتےتھے۔انہوں نےمختلف فیس کوہزاروں گنابڑھادی تھیں۔حتیٰ کہ صرف پتہ بدلنےکی فی ایک سال کےبرابرتھی جوایک بہت بڑاظلم تھا۔اللّٰہ پاک فرماتےہیں ظالم کاانجام براکرتاہوں اوران کاہوا۔ ہم امیدکرتےہیں نئےمیمبرزایمانداررکھےجائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز نے شہباز گل کو صحت مند قرار دے دیا ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ11:41 PM, 18 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اتنی فاسٹ ریکوری ، دیکھی نہ سنی ؟ Bahawalnagar5 تیاری پھڑو رندہ پھیرن دی.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیاایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لیے عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع فرعون کو بھی بہت بڑی غلط فہمی تھی کہ طاقت کے زور پر میں تاقیامت مظلوموں پر ظلم کرکے حکمرانی کروں گا.. آج فرعون غرق ہو چکا ہے اور تم بھی ہوگے. قبرستان بھرے ہوئے ہیں ان لوگوں سے جو کہتے تھے ہم صدا حکمرانی کریں گے... سب غرق ہو چکے فوری طور پر گرفتار کیا جائے ایف۔آئی۔اے نے عمران خان کا موقف مسترد کر دیا یا عمران خان نے ایف۔آئی۔اے کا موقف مسترد کر دیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعطا تارڑ ، رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تفصیل: PMLN TararAttaullah ranamashhood akleghari ArrestWarrant GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz PMshehbazsharif TararAttaullah ranamashhood akleghari GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz V good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »