گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں کی کمی حکومت کا شاندار اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:18 PM, 11 Jun, 2021, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 22-2021  کے بجٹ میں 850سی سی گاڑیوں کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے چھوٹ اوار مقامی

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں 850سی سی گاڑیوں کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے چھوٹ اوار مقامی تیار کردہ گاڑیوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کر دیا۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ مقامی طور پر تیار گاڑیوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے۔ پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل بنانے والوں کو ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے ایک سال تک کسٹم ڈیوٹی کم کی جا رہی ہے۔ بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہیوی موٹرسائیکل ، ٹرک اور ٹریکٹر کی مخصوص اقسام پر ٹیکسوں کی کمی کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ 2021-22 میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے ایک فیصد تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔...

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 22-2021 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ بجٹ کا کل حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہے۔ ائندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے، دفاع کیلئے 1373 ارب ، سود کی ادائیگیوں کیلئے 3 ہزار 60 ارب، تنخواہوں اور پنشن کیلئے 160 ارب اور صوبوں کو این ایف سی کے تحت ایک ہزار186 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئی ، ایک دن میں 47 اموات ریکارڈ کی گئی اور تیرہ سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رمضان آنے دیں آج حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت نے اڑھائی سال میں سب سے زیادہ قرض حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی دور حکومت میں اتنا قرضہ نہیں کیا گیا جتنا صرف گزشتہ اڑھائی سال میں لیا گیا ۔۔ کلبھوشن کا محافظ عمران خان ۔ قومی اسمبلی میں آج کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کا بل پاس کر لیا گیا۔ ۔ یہ بل کسی اور حکومت نے پاس کیا ہوتا تو اس وقت الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک مودی کا یار ہے غدار ہے کے نعرے لگ رہے ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ترجیح نچلے طبقے کی مالی مدد کیساتھ ساتھ روزگار میں خودکفیل بناناہے وزیراعظموزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے، حکومت کی اولین ترجیح نچلے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-آج آٹو پالیسی کا اعلان ، گاڑیوں کی قیمت میں کمی ہوگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آج آٹو پالیسی کا اعلان، گاڑیوں کی قیمت میں کمی ہوگی: شہباز گل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیصRevolution in medical science, diagnosis of a very complex disease in children in a few hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلی کی پاس ورڈ لگا کر گھر میں داخل ہونے کی ویڈیو نے دھوم مچا دیسیئول: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جس کو دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے، اسی حوالے سے ایک خبر جنوبی کوریا سے آئی ہے جہاں پر ایک بلی پاس ورڈ لگا کر گھر کے اندر داخل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »