گائیکی کا ایک اور عہد تمام، عظیم گلوکارہ بلبل پاکستان نیرہ نور چل بسیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) گائیکی کا ایک اور عہد تمام، پاکستان کی عظیم گلوکارہ بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں۔

بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکار ہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال ہوا۔

نیرہ نور کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 4 بجے مسجد و امام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائےگی اور تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔ ابتدائی دنوں میں بیگم اختر اور کانن دیوی کی گلوکاری کا ان پر اثر تھا اور جب ریڈیو پاکستان کے لیے گلوکاری کی تو نیرہ نور اس وقت نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کی طالبہ تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گائیکی کا ایک اور عہد تمام، عظیم گلوکارہ بلبل پاکستان نیرہ نور چل بسیںکراچی: (دنیا نیوز) گائیکی کا ایک اور عہد تمام، پاکستان کی عظیم گلوکارہ بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں۔ پاکستان میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں مہنگائی کے خلاف کب بھونکنا شروع کرو گے انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کرگئیں09:45 AM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: بلبل پاکستان کا لقب پانے والی پاکستان کی لیجنڈ گلوکار نیرہ نور 72 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال انا لله وانا اليه راجعون اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😥
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیرہ نور کی تدفین آج کراچی میں ہوگیپاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور گزشتہ رات کراچی میں انتقال کرگئی، ان کی نماز ڈی ایچ اے فیز 4 مسجد و امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔ DailyJang اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’وطن کی مٹی گواہ رہنا‘‘ گلوکارہ نیرہ نور چل بسیں - ایکسپریس اردوان کے معروف گانوں ملی نغموں اور غزلوں میں اے عشق ہمیں برباد نہ کر اور وطن کی مٹی گواہ رہنا سمیت دیگر شامل ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلبلِ پاکستان لینجڈ گلوکارہ نیرہ نور71برس کی عمر میں انتقال کر گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لان ) بلبل پاکستان کے نام سے مشہور ہونے والی لیجنڈ گلوکار نیرہ نور 71 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئی ہیں، خاندانی ذرائع کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عظیم گلوکارہ نیرہ نور 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںپاکستان کی نامور گلوکارہ نیّرہ نور گزشتہ رات انتقال کر گئیں، ان کی عمر 72 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیرہ نور کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »