کے کے پروڈکشنز کے زیراہتمام جشنِ آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق)  سعودی عرب میں مقیم پاکستانی وطن عزیز کے 75 ویں یوم آزادی کو منانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ایسی ہی ایک تقریب سعودی دارالحکومت

ریاض میں منعقد ہوئی جس میں شرکاء کی بڑی تعداد نے سعودی شہریوں کے ساتھ ملکر وطن سے محبت کا بھر پور اظہار کیا.

دارالحکومت ریاض میں سجنے والی تقریب میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کمیونٹی ممبران اور سعودی شہریوں نے بھرپور شرکت کی. مقامی گلوکار نعیم سندھی نے قومی نغمے گا کر سماں باندھا جس پر تقریب میں شریک افراد نے قومی پرچم لہرا کر پاکستان سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا. بچوں کی جانب سے ٹیبلوز پیش کیے گئے جبکہ سفارتی افسران کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی بڑا متحرک اور فعال کردار ادا کرتی ہے اور دیار غیر میں رہتے ہوئے وطن سے محبت اور اسکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے.

تقریب کے آرگنائزر خرم خان سمیت دیگر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری شان ہے اور ہماری شناخت ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک کے آزاد باسی ہیں اور ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ہمیں پاکستان دیا. جشنِ آزادی کی تقریب میں جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی پاکستان کا پروگرام منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شھر جبیل میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی ہی چوری ہوگئی صوبے بھر میں الرٹ جاریلاہور (ویب ڈیسک) تھانہ کاہنہ کے علاقہ گجومتہ گول چکر کے قریب سے رنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی  چوری ہوگئی،  نامعلوم افراد گاڑی کے ساتھ سرکاری وائرلیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دیمریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دی Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL ن لیگ ڈوب مریں اب Marriyum_A pmln_org PTICPOfficial PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official SHABAZGIL Nah, you can't be serious while sending forged photos and altered videos to friends in media in age of Artificial intelligence while 80% of your IT graduates are unemployed and waiting to analyse your next idiocy on social media. If I were you, I would simply stick to fake news.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل کے علاج معالجے کیلیے قائم میڈیکل بورڈ میں پھر سے تبدیلینجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر سے تبدیلی کر دی گئی، پمز کے جنرل باجوہ تاریخ تمہیں غدار کی حیثیت سے یاد رکھے گی اور ہم اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ تم ایک منافق اور غدار تھے FolloMe RetweeetPlease
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی, 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائداسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاجی ریلی کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان عوامی تحریک مریدکے کے صدر کو قتل کردیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) مریدکے کے صدر الیاس گجر کو فیروز والا تھانے کی حدود میں گزشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »