لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی ہی چوری ہوگئی صوبے بھر میں الرٹ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی ہی چوری ہوگئی، صوبے بھر میں الرٹ جاری

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اب تک پولیس کی گاڑی برآمد نہیں ہوسکی ہے، چوری شدہ گاڑی کے بارے میں پولیس وائرلیس سیٹ پر اناؤنسمنٹ جاری ہے اور لاہور سمیت پنجاب بھر کی پولیس کو گاڑی کی چوری کے متعلق الرٹ بھی کر دیا گیا ہے۔ گاڑی کا رنگ سفید اور ماڈل 2007 ہے۔دوسری جانب گاڑی کیسے چوری ہوئی اور آن دیوٹی اہلکار گاڑی چھوڑ کر کہاں غائب تھے اس بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چوری کے وقت رنگ روڈ پولیس کا سرکاری وائرلیس سیٹ بھی گاڑی کے اندر ہی موجود تھا جو چور اپنے ہمراہ لے گئے۔ گاڑی کی تلاش کے لیے ڈولفن،...

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری گاڑی کسی دہشت گردی کارروائی میں بھی استعمال ہوسکتی ہے،جس کے پیش نظر تمام ناکہ جات کو گاڑی کے حوالے سے مطلع کردیا گیا ہے جبکہ سیف سٹی فوٹیجز کی مدد سے بھی گاڑی کا سراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ واقعہ کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی چوری، صوبے بھر میں الرٹ جاری - ایکسپریس اردورنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی LPE:2707 چوری، رنگ سفید، ماڈل 2007 مزید پڑھیے: expressnews Lahore پرویز الٰہی بعض آ جا ہن تو وزیراعلی وے😂 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کے رانا مشہود سیف الملوک کھوکھر کی رہائش گاہوں پر چھاپےلاہور پولیس کے رانا مشہود، سیف الملوک کھوکھر کی رہائش گاہوں پر چھاپے تفصیل: PMLN TararAttaullah ranamashhood akleghari ArrestWarrant pmln_org HamzaSS MaryamNSharif GovtofPunjabPK OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر، کرنسی پر دبائو عارضی ہے، ڈاکٹر مرتضی - ایکسپریس اردوIMFپروگرام پر غیریقینی صورتحال دور ہوگئی،آئندہ مہینوں میں درآمدات میں کمی متوقع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد ویڈیو وائرل رپورٹ طلب کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) ضلع ملیر، قائدآباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے  شہری پر بہیمانہ تشددکیا جس کی ویڈیو سامنے آنے پر کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوجمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی کمی ہوئی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار - ایکسپریس اردوملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر فائرنگ کر کے اہلیہ کو قتل کیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »