کے پی ضمنی الیکشن: 40 آزاد اور پی ٹی آئی کے 14 امیدوار کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے 14 نشستیں

ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ولیج اور نیبرہڈ کونسل کی تمام 72نشستوں کے غیرحتمی نتائج و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں۔

نتائج کے مطابق سب سے زیادہ آزاد امیدوار40نشستوں پر کامیاب ہوئے، پی ٹی آئی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں14نشستیں لینے میں کامیاب رہی۔ اس کے علاوہ جے یو آئی 6 اور جماعت اسلامی نے 5نشستیں حاصل کیں، اے این پی4، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین 2نشستوں پر کامیاب قرار پائی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ٹی ایل پی کو ایک نشست ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار صرف ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں‘‘پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی، گزشتہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافےسے اب تقریباً 68 روپے فی یونٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار صرف ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں‘‘پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی، گزشتہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافےسے اب تقریباً 68 روپے فی یونٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد سے اظہار لاتعلقیلاہور:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 کے واقعات میں ملوث افراد سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے چیلنج کردیےمیرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کی گئیں، عدالت فیصلہ کالعدم قرار دیکر پولیس کو گرفتاری سے روکے، استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »