کے پی کے حکومت کا مستحقین کو دو ہزار روپے ماہانہ امداد دینے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس پروگرام کے تحت بھی غریب گھرانوں کی مدد کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

خیبر پختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے بھر کے مستحقین کو دو ہزار روپے ماہانہ امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ مستحقین کو امداد دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر کے مستحقین میں دو ہزار روپے ماہانہ بطور امداد دیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ احساس پروگرام کے تحت بھی غریب گھرانوں کی مدد کررہے ہیں اور اس حوالے سے مختلف امدادی ، طبی اور حفاظتی اقدامات کے لیے 32 ارب روپے مختص کر چکے ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حفاظتی اقدامات سے مزدور اور غریب طبقے کو مالی مسائل کا سامنا ہے جس کا احساس ہے، محدود وسائل کے باوجود عوام کے تعاون سے سخت حالات کا بھرپور مقابلہ کررہے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو بہت زیادہ ہے 😃

Nice joke

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریضوں کے علاج میں پولیس کا کردار نہیں ہونا چاہیے: پی ایم اےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں پولیس کا کردار نہیں ہونا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانکورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان ISPR PakArmy Scientists Engineers SPD Employees Contribute CoronaVirus Relief Fund OfficialDGISPR StayAtHomeAndStaySafe PakistanFightCoronavirus Pakistan OfficialDGISPR Military polytechnic University Islamabad is needed to be established to produce the Pak-Army Engineering Technologists (Skilled Military Technical facility member) who can help Engineers in Technology development.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔ الله ہمیں اس وبا سے بچائے اور جن ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں ظلم کیے ہیں ان کو اور بھی برباد کرے ۔۔۔۔ آمین Yah loog kafan choor hai.. جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ کا شہر اقتدار کے سیل 3 علاقے کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »