کے پی حکومت کی تیمور جھگڑا کے خط کی حمایت، آئی ایم ایف پیکج سے رقم کی بھی فرمائش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی صوبے کو سرپلس بجٹ دینے پر مجبور نہیں کر سکتا: صوبائی وزیر کامران بنگش

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔

صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی صوبے کو سرپلس بجٹ دینے پر مجبور نہیں کر سکتا، پختونخوا حکومت نے ایم او یو سے قبل اور بعد میں وفاق کو اپنی شرائط سے آگاہ کیا تھا۔یہ بھی پڑھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس طرح کے بیشرم لوگ ہیں یہ۔ پہلے سازش کرتے ہیں آئی ایم ایف سے پیسہ نہ ملے اور اب مل رہا ہے تو اسی پیسے کے امیدوار بھی بنے بیٹھے ہیں۔ کوئی شرم ؟ کوئی حیا؟

اب رقم کیوں چاہیے وہ تو غلام لوگ لیتے ہیں جاہل کےپی کے

عمران خان ڈاکٹرائن

Baysharam Bayghayrat Shaitan Harami LoGG Zani-e-Azam Niaziiii CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO

Aik rupee bhe nahi dyna chaiay GADDARO ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کیخلاف آئی ایم ایف کی چارج شیٹپی ٹی آئی حکومت نے وعدہ خلافی کر کے پیٹرول، بجلی کی قیمتیں کم کیں: رپورٹ جیو والے غلام ابن غلام ہاہاہاہا جیو کی بے غیرتی جاری آئی ایم ایف اصل باس ہے اور ہر طرح سے معیشت کو کنٹرول کرتا ہے۔ وہ بیمار جسم پاکستان کی معیشت کو نچوڑنا چاہتے ہیں اور پھر حکومت کو مورد الزام ٹھہرائیں گے۔ پاکستانی آئندہ 10 سالوں میں کبھی بھی آئی ایم ایف کے جال سے باہر نہیں آئیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین کرنسی ریٹس جانیے: Dollar PKR GeoNews ہن کی تکلیف ہوئی اے؟؟؟؟؟ ختم ہو گئی ہی کہانی؟؟۔ yeh mufta bhan chod jab tak rahay ga pakistan ka bera garkh hi ho ga is dalay ko hatao or ishaq dar ko lao Ji
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے ملکی معاشی مشکلات بڑھ گئیں، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت نے قرض پروگرام دوبارہ ٹریک پر لانے کے لیے ٹھوس پالیسی اقدامات کیے، آئی ایم ایف کی شہباز حکومت کی تعریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرضہ ملنےکےبعد بھی ڈالر کی اڑان نہ تھم سکیکراچی: آئی ایم ایف سے 1.16 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونےکے باوجود جمعرات کو ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بڑھ کر 222روپے کی سطح پر آگئے ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمائمہ خان نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپنی فلم کی پرائیویٹ سکریننگ کی نیلامی کا اعلان کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اپنی نئی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی - ایکسپریس اردوعدالت نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »