عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے ملکی معاشی مشکلات بڑھ گئیں، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں، عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے جس سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مالی سال 2022ء کے دوران معاشی سرگرمیاں مضبوط رہیں، حکومت نے قرض پروگرام کو ٹریک پر لانے کے لیے کئی اقدامات کیے، بنیادی سرپلس پر مبنی بجٹ، شرح سود میں نمایاں اضافہ شامل ہیں، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، خوراک، ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بیرونی پوزیشن غیر مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ ہوا، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں نمایاں کمی آئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر اور پرائمری بجٹ خسارے سمیت 5 اہداف پورے نہیں کیے گئے علاوہ ازیں سات اسٹرکچرل اہداف پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے وعدہ خلافی کرکے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کے نرخوں میں کمی کی، جب کہ ٹیکس چھوٹ دینے سے مالی اور کرنٹ اکاوٴنٹ خسارے میں اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر گرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شوکت ترین کی آڈیو لیک کےحوالےسےبڑافیصلہحکومت نے شوکت ترین کی خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے خزانہ سے آئی ایم ایف سے متعلق لیک ہونے والی گفتگو کی کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔چند روز قبل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں‘ - BBC News اردوعمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سے اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، جس پر عمران خان کمرہ عدالت میں مسکرانے لگے۔ My name is khan and I’m not a terrorise تم عمران خان نیازی ہو اور تم اس وقت کا فتنہ ہو توہین عدالت صرف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے لئے ہے۔اب بتایا جائے کس قانون کے تحت عمران خان کے اوپر توہین عدالت کی کارروائی ہورہی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول - ایکسپریس اردوقسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رقم موصول ہونے کے بعد 9 ارب تیس کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے Aik mah mein sab khatam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیاایک انٹرویو میں فواد چوہدری خبردار کرچکے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے، ہم نے اب تک عوام کو روکے رکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry imrankhanPTI PTIOfficial IslamabadHighCourt چلیں اس بار عوام کو دیکھ لیں۔بقول چودہری صاحب کے۔ آج IHC میں حامد خان کے فواد چودھری پر طنز کرنے پر عمران خان جس طرح ہنسا وہ فواد چودھری کے لیۓ مرنے کا مقام ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا - ایکسپریس اردوحکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.16 ارب ڈالر کی قسط موصوللاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی طرف سے پاکستان کو 1.16 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی۔ پٹواری قرض ملنے پر بھی خوشی بنا رہے ہیں لندن کب منتقل ہو رہی ہے اب یہ امداد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »