آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.16 ارب ڈالر کی قسط موصول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.16 ارب ڈالر کی قسط موصول IMF Pakistan

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کو مکمل کیے جانے کے بعد 1.16 ارب ڈالر کی رقم جاری کر دی ہے۔

بیان کے مطابق آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کردہ رقم سے مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور کثیر جہتی ، دو طرفہ ذرائع سے مزید رقوم کی وصولی میں بھی مدد ملے گی۔2/2 This will help improve SBP’s foreign exchange reserves and will also facilitate realization of other planned inflows from multilateral and bilateral sources.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لندن کب منتقل ہو رہی ہے اب یہ امداد

پٹواری قرض ملنے پر بھی خوشی بنا رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول - ایکسپریس اردوقسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رقم موصول ہونے کے بعد 9 ارب تیس کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے Aik mah mein sab khatam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang سوڈے اڑا دو ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ دے اگے مجرا رکھو ۔ کاپیاں مارو ترازو وچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 1 ارب 17 کروڑ ڈالر قرض کے اجرا کی منظوریاسلام آباد:(دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1 ارب 17 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پیکج کے ثمرات، ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانکراچی: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے ثمرات آنے لگے، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پیکج کے ثمرات، ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانکراچی: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے ثمرات آنے لگے، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ market is ~250 points down actully. اسٹاک مارکیٹ تو منفی جارہی ہے کہاں سے دیکھ رہے ہے آپ Awam ka khooon nichoor kar wapas kia jae ga Kanjer media walo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ بحالی سے ’ہو گا، نہیں ہو گا‘ کی تشویش دور ہو گئی: ٹاپ لائنز سیکیورٹیزٹاپ لائنز سیکیورٹیز کی جانب سے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام بحال ہونے کے معاہدے پر تبصرہ سامنے آیا ہے۔ پرنسپل_گورنمنٹ_گرلز_ہائ_سکول_کلرسیداں میڈیم نجمہ_ملک جرم یہ ہے وہ عورت ہے اور سب سے معزز پشیہ سے منسلک ہے باقی کیسی محمکہ کے گریڈ 20 کے آفیسرپر ڈینگی کے نام پر ایف ائ ار درج کروا کہ دیکھو یہ ہے گلا سڑا نظام SchoolEduPunjab ustad_ki_izzat_kro
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »