کے الیکٹرک کی کراچی میں رات گئے طویل لوڈشیڈنگ، شہری بےحال - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورانیہ 12 سے 16 گھنٹوں تک جاپہنچا مزید پڑھئے: ExpressNews

کراچی کے متعدد علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کا ہے جبکہ مستثنیٰ اور غیر مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے شہر قائد کی باسی شکایت کررہے ہیں کہ کے الیکٹرک کی جانب سے رات گئے بھی لوڈشیڈنگ سلسلہ بھی طویل ہوگیا۔ گلشن اقبال، گارڈن، کھارادر، لیاری، نیا آباد، کورنگی، اورنگی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، ڈیفنس، محمود آباد، گلستان جوہر اور نارتھ کراچی سمیت متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانہ طویل ہوگیا ہے۔صبح، شام، دن، رات۔۔ گھر میں جب دیکھو بجلی ہوتی نہیں ہے! بل ایسے بھیجتے ہیں جیسے جگا ٹیکس ہو۔

کہاں وزیر توانائی جو بتارہے تھے کے الیکٹرک ہزار میگاواٹ مفت فراہم کرتا ہے، تمہارے گھروں میں روشنی کا مطلب یہ نہیں پوری قوم زکوٰۃ کی بجلی استعمال کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KElectricPk

بہت جلدی خبر دی بھئی واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع کرنے کا اعلاناب حل صرف جماعت اسلامی ۔۔۔ عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ کب جا رہے ہیں جیسے ساون میں ڈڈو جھینگے نکل آتے ہیں ایسے ہی الیکشن قریب آنے پر جماعت اسلامی والے بھی نکل آتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروشیا میں زائرین کی بس الٹنے سے 12 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا 12 اگست سے حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومتی اتحاد ناکام ہوچکا ہے، عوام کو اپنے حق اور اس ظلم کے خلاف اُٹھنے کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان مطلب الیکشن ہونے والے ہیں Demonstration is not solution The slution is to eradicate bad evils through all tactics then system will change. Only Police, Army and judiciary can do it. کچھ عزت رہنے دو اپنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والی 12 سالہ لڑکی - ایکسپریس اردوفاطمہ نورنامی بچی دن میں کئی باریہ خطرناک کھیل کھیلتی ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews Koi haal ni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Sindh Govt Imposes Pillion Riding Ban From Today To August 12Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

این اے 157 ضمنی الیکشن: مہر بانو، علی موسیٰ گیلانی سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات جمعاین اے 157 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 11 ستمبر کو ہو گی Ab dakhty hn k PTI k supporters maruse sayasat ko b galy laga laty hn ya is ka barpur radeamal record karwaty hn Shameful just shameful from PTI Ye to morosi siyasat kay khiaf thay ab kahan gaya wo bayaniya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »