جماعت اسلامی کا 12 اگست سے حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے غلط اقدامات کے خلاف عدالت بھی جائیں گے، سراج الحق مزید پڑھیں: ExpressNews

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے غلط اقدامات کے خلاف عدالت جائیں گے۔ انہوں نے 12 اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ عام آدمی کو معلوم ہی نہیں کہ حکومت کس کس طرح لُوٹتی ہے۔ عوام کو اپنے حق اور اس ظلم کے خلاف اُٹھنے کی ضرورت ہے۔ 22 کروڑ عوام اپنے مسائل اورمشکلات کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے تمام وعدے جھوٹے تھے۔ پونے 4 سالہ دور حکومت میں یوٹرنز کے سوا کچھ بھی نہیں ہوا۔ اکانومی ریورس گیئر میں رہی۔

سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں مافیازمضبوط ہوئے،اُن کے سرمائے میں اضافہ ہوا۔ پی ڈی ایم کے غلط فیصلوں کا بوجھ عوام پر پڑرہا ہے۔ حکومتی اتحاد ناکام ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ہرشہری بجلی کے مسئلے سے دوچار ہے۔ عام آدمی کومعلوم ہی نہیں کہ حکومت کس کس طرح لُوٹتی ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج،ایکسائز، انکم ٹیکس،ٹی وی فیس اور نہ جانے کون کون سے ٹیکس لے رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کو اپنے حق اور اس ظلم کے خلاف اُٹھنے کی ضرورت ہے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ بجلی سپلائی کمپنیاں ختم کی جائیں۔ پورے ملک میں بجلی کی سپلائی اور یونٹ کا ریٹ ایک ہونا چاہیے۔بجلی کی قلت پوری کرنے کے لیے ڈیم بنانے کی ضرورت ہے۔ کالاباغ متنازع ہے،اس کے بجائے دیگر ڈیم مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کی وجہ سے ہر پانچواں شہری ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکلو اللہ خیر کرے گا

یہ چاچا پاگل ہو گیا ہے اِس کو پاگل خانے میں جمع کروا دیں اور ثواب دارین حاصل کریں منافق انسان

منافق انسان

اس ترچھی ٹوپی والے بابے کو کوئی بتائے بارہ سے کیوں جناب احتجاج تو آج اور ابھی سے شروع کرے آپ نے کرنا کچھ ہوتا نہیں جب سینیٹ میں قانون سازی کی باری آتی ہے تو آپ کا ایک انٹرویو ہو جاتا ہے اور بات کرتے ہوئے احتجاج کیا

lo g inhy b yad a gai k mulk my mehngai ha kya bat ha

کچھ عزت رہنے دو اپنی

Demonstration is not solution The slution is to eradicate bad evils through all tactics then system will change. Only Police, Army and judiciary can do it.

مطلب الیکشن ہونے والے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع کرنے کا اعلاناب حل صرف جماعت اسلامی ۔۔۔ عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ کب جا رہے ہیں جیسے ساون میں ڈڈو جھینگے نکل آتے ہیں ایسے ہی الیکشن قریب آنے پر جماعت اسلامی والے بھی نکل آتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہتاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ (ن) لیگ کی اعلٰی قیادت کے کہنے پر کیا گیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews jo tajir nahi hain unka kya kasoor hai un k bills double ker diye hain Shukrya Jamat e Islami Shukrya Hafiz Naeem Ur Rehman ki Mehnat Rang le ayi ❤️❤️😍 الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ❤️ دکاندار تاجروں پر بجلی کے بلوں کیساتھ جبری سیلز ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا بھرپور احتجاج بالآخر رنگ لے آیا ۔ حافظ نعیم الرحمن کی اس حوالے سےآج کی دبنگ پریس کانفرنس کام کرگئی اور حکومت کو ٹیکس واپس لینا پڑا حل صرف جماعت اسلامی ⚖️ HafizNaeem Tarazu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کا تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے 6ہزار روپے کے فکس ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر، وادی میں ہڑتال، پاکستان کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہیوم استحصال کشمیر، وادی میں ہڑتال، پاکستان کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ مزید تفصیلات: arynewsurdu IIOJK *آج اگر مسلمان مسلمان کا دشمن نہ ہوتا* *تو اج پوری دنیا مسلمانوں کے قبضے میں ہوتا* *کیا کرے اج کل مسلمان ایک ڈالر کے لیے اپنے ملک کی فوج کے جوانوں کو شہید کر واتا ہے* ہم نے جب سے ہوش سنبھالا سوائے حمایت اور کھڑا ہونے کے سوا کچھ زیادہ نہیں سنا یہ پاکستان کسی چور لٹیرے منافق غدار کا نہیں اور نا ھی ان کا جو پاکستان سے لوٹ کے دوسرے ملکوں میں لیجاتے ھیں پاکستان ھمارا ھے جشن آزادی منانا ھمارا کام ھے اور امریکی غلامی سے آزادی حاصل کرنا فرض ھے ھم پہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کا مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر صدر یورپی کمیشن کو خطمقبوضہ کشمیرکے لوگ 7 دہائیوں سے بھارتی حکومت کے ظلم و بربریت کا شکارہیں: 14 اراکین پارلیمنٹ کا وادی کی صورتحال پر اظہار تشویش
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روکنے کا حکم - Urduالیکشن کمیشن کا ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روکنے کا حکم
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »