کے الیکٹرک نے رات کو اچانک لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نے رات کو اچانک لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں درجہ حرارت میں اضافے اور بن قاسم پاور پلانٹ 3 بند ہونے کے بعد لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

جن علاقوں میں رات کے وقت لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ان میں لیاری، جیل روڈ، حیدر آباد کالونی، پرانی سبزی منڈی، لیاقت آباد ڈاکخانہ، پی آئی بی کالونی، جمشید روڈ، اختر کالونی، محمود آباد، کشمیر کالونی، اعظم بستی، اسکیم 33 کے مختلف علاقے، کاٹھور، گلستان جوہر، رضویہ سوسائٹی، گلبہار، پاک کالونی، منگھو پیر، منظور کالونی، پہاڑ گنج، قصبہ، اورنگی، کورنگی لانڈھی، سائٹ میٹروول، نارتھ کراچی، یو پی موڑ، کلیانہ ٹاؤن، بہادر آباد طارق روڈ، احسن آباد، گلشن معمار، رزاق آباد، گلشن حدید، شاہ لطیف ٹاؤن، کیماڑی اور...

ادھر بن قاسم کا نیا پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے پرانے بن قاسم ون پاور پلانٹ سے صرف 250 سے 300 میگا واٹ بجلی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچانک کا کیا مطلب ھے ؟ڈرامے باز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیےچینی ماہرین نے کینیا کے لوگوں کے ڈھائی گھنٹے بچا لیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدیذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PervaizElahi official PunjabCabinet والے دل پر پتھر رکھ کے نیوز بریک کرتے ہوئے 🤣 ہاہاہا یہ تو چمڈکار ہوگیا۔ Imported fund namanzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشین باکسنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے بھارتی باکسرز کو دھو ڈالاتھائی لینڈ میں ہونیوانے ایشین باکسنگ فیڈریشن کے پروفیشنل مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ٹائٹل اپنے نام کرلیے Congratulations Pakistan 🇵🇰💚 Congratulations Pakistan ♥️ Congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیکوئٹہ (ویب ڈیسک)ڈی آئی جی خضدار نے آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کی۔ڈی آئی جی کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »