کے الیکٹرک کیخلاف کراچی والوں کی شکایات سننے کیلئے نیپرافعال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کیخلاف کراچی والوں کی شکایات سننے کیلئے نیپرافعال SamaaTV

Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

کراچی کے شہری طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلوں کی ادائیگی سے بھی پریشان ہیں، بارہا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہ ہوئی تاہم اب نیپرا نے کراچی والوں کی شکایات سننے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طویل لوڈشیڈنگ: چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کراچی الیکٹرک الیکٹرک سپلائی کمپنی کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistanCricketTeam EnglandTour TestSeries T20 Practice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »