آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کردی SamaaTV

Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

کراچی میں مسلسل لوڈ شیڈنگ سے پریشان وفاقی حکومت کو آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بڑی مشکل میں ڈال دیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبات منوانے کيلئے ہڑتال کردی، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے سپلائی روک دی، جس سے کے الیکٹرک کو بھی فرنس آئل کی سپلائی متاثر ہوگی۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس 3 سے کم کرکے 2 فیصد کیا جائے، ساتھ ہی ٹول ٹيکس ختم کرنے، کرايوں ميں اضافے سميت ديگر مطالبات کی منظوری کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئل ٹینکرز کی ملک گیر ہڑتال، تیل کی قلت کا خدشہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا مطالبات منظور نہ ہونے پر تیل ترسیل بند کرنے کا اعلانصدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عابد اللّٰہ آفریدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے احتجاج کا اعلانآئل ٹینکرزایسو سی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات سے احتجاج کیا جائے گا اور تیل کی ترسیل روک دی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »