کیپٹن سجاد گل کی وفات بڑا نقصان ہے: وزیرِ داخلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن سجاد گل کی وفات بڑا نقصان ہے: وزیرِ داخلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہورمیں وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز احمدشاہ کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے پائلٹ سجاد گل کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم پائلٹ کے اہلِ خانہ اسے اظہار ِتعزیت کیا۔

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ امیر لوگ چاہتے ہیں کہ لاک ڈاون کا سلسلہ جاری رہے جبکہ بھوک اور ضرورت کا ستایا لاک ڈاؤن میں نرمی چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ آمدوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی رہائش گاہ پہنچے اور اہل خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ Deshbhakti per Awaaz uthaen یہ سراسر نہ انسافی ہے اس موزو پر عدالت میں بات ہونا چاہیئے 17 گنٹے ڈیوٹی کوئی معمولی بات نہیں ہے پی ائی اے والوں سن لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاشکیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاش تفصیلات جانئے: DailyJang الله خیر کرے گا بیج کے ساتھ کیپٹن صاحب بھی واپس مل جاہینگے زندہ سلامت.. کھلا چیلج مارتا ہوں جہاز کے کا سب کچھ غائب ہوچکا ہوں ہر بندے کے ساتھ نہ ہی کراچی میں اب تباہی نہیں جہاں جہاز گرا تھا امام مہندی کا کام ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے پہلے حافظ سعید صاحب کو رہا کرو جہاز واپس کر دونگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے خاندان کو دیں گے: گورنر پنجابگورنر پنجا ب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ طیارہ حاد ثہ کیس کی تحقیقات غیرجانبدار ہوں گی ،کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بلیک باکس کی ریکارڈنگ سجاد گل کے طیارہ گرنے کی اصل سازش سامنے آ گئی۔ایریا 51 جہاں مر یخی مخلوق آتی ہے۔یہ ویڈیو آپ کا دماغ چکرا دے گی۔👆👆👆👆 ChMSarwar GOPunjabPK MoIB_Official تم کون ہو یہ بک بک کرنے وااے۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹ سجاد گل کے والد پی آئی اے انتظامیہ پر برس پڑےگورنر پنجاب چودھری محمد سرور ڈیفنس لاہور میں طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ سجاد گل کی رہائش گاہ پر پہنچے اور طیارہ حادثےکے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ ، کیپٹن سجاد گل کی میت وصولی سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ کا کیا کردار رہا؟ پالپا کا ایسا دعویٰ کہ ہرپاکستانی دم بخود رہ جائےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کاکہنا ہے کہ کیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »