قصور میں حافظ قرآن کا افسوس ناک قتل، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں حافظ قرآن طالب علم کے قتل کا نوٹس لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے

لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں حافظ قرآن طالب علم کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس حکام سے حافظ قرآن کے قتل کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے، انھوں نے کہا کہ گرفتار ملزم قانون کے تحت عبرت ناک سزا کا حق دار ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف کارروائی جلد مکمل کر کے چالان عدالت میں پیش کیا جائے، طالب علم کو قتل کرنے والا ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں، غم زدہ خاندان کو انصاف دلانا میری ذمہ داری ہے، مقتول کے لواحقین کو انصاف فراہم کر کے دم لیں گے۔دریں اثنا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مقتول کے اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، انھوں نے کہا کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عثمان بزدار نے لواحقین کو یقین دہانی کرائی کہ اس کیس میں نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے...

واضح رہے یہ افسوس ناک واقعہ چونیاں کے قصبے کھڈیاں میں عید کے روز پیش آیا تھا، حافظ قرآن سمیع الرحمن ایف ایس سی کا طالب علم تھا، امام مسجد قاری خلیل الرحمن نے ایف آئی آر میں لکھوایا کہ فجر کی نماز کےلئے نکلنے والے ان کے بیٹے کو معصوم نامی کانسٹیبل نے قتل کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل نے طالب علم سے غیر اخلاقی مطالبہ کیا، اس موقع پر سمیع الرحمن کا چھوٹا بھائی بھی موجود تھا، سمیع کے انکار پر کانسٹیبل نے اسے گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، اور بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔گزشتہ روز وزیر قانون راجہ بشارت نے بھی قصور میں نوجوان کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور سے گرفتار ملزم کے خلاف اب تک کی کارروائی کی رپورٹ طلب کی تھی، اور یقین دلایا تھا کہ مظلوم خاندان کو ہر ممکن انصاف فراہم کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے Justiceforsamiurehman حافظ_سمیع_کو_انصاف_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا - JusticeForSamiUrRehman JusticeForSamiUrRehman Investigation poloce se nahi honi chahye, warna insaaf ki tawaqo na rakho. مہربانی ھے ان کی انصاف چاہیے So daily basis people should make a trend and then the shitty lords will take notice ...why so ? The children of lesser god may be !!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔ Jhanam naseeb hogi inshaAllah جو چیز نتیجہ ہی بدعنوانی کا ہو اس کے نیتن یاہو سے کیا سوال جواب ہو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس … To all Happy and prosperious Eid Greeting of 2020 to you and your family members. From. DR. SHERALI RIZVI. ASCP. RFL. NSW. of International law House Pakistan. dr.sherali.rizvigmail.com
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -کابل: افغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔ ترجمان افغان صدر … یہ مرے گا سالہ طالبان کے ہاتھوں امریکہ کا چمچہ Very good work of Afghanistan prizedent Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا مزید 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان - World - Dawn Newsu turn ghanii
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »