کیٹ کیلئے لباس تیارکرنے پرماہین خان شنیرااکرم کوبھاگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد سے قبل اس بات کا خوب چرچا رہا کہ کیٹ میڈلٹن کون سے ڈیزائنر کے تیار کردہ ملبوسات پہنیں گے اور ان کا پہناوامشرقی ہو گا یا مغربی۔ شہزادی کیٹ نےآتے ہی اپنے انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ حاصل کرلیا۔

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد سے قبل اس بات کا خوب چرچا رہا کہ کیٹ میڈلٹن کون سے ڈیزائنر کے تیار کردہ ملبوسات پہنیں گے اور ان کا پہناوامشرقی ہو گا یا مغربی۔

وہ آئی، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا کے مصداق شہزادی کیٹ نےآتے ہی اپنے انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ حاصل کرلیا۔ گزشتہ رات پاکستان آمد پر بھی ان کا لباس مشرقی تھا جوکیتھرین واکر کا تیار کردہ تھا۔ آج صبح شاہی جوڑے نے دورے کا آغاز اسلام میں واقع اسکول کے دورے سے کیا تو کیٹ نے معروف فیشن ڈیزائنرماہین خان کا تیار کردہ اودے رنگ کا لباس زیب تن کیا جس کے گلے پر اوپل ایمبرائڈری تھی۔

کیٹ میڈلٹن کے اس لباس کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔ تعریف کرنے والوں میں شنیرا اکرم بھی پیش پیش رہیں۔just showed us why she is one of the best! Pretty sure she’s just become completely sold out till next summer 😍👕سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرماہین کی تعریف کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے لکھا ’’ماہین خان نے ہمیں دکھا دیا کہ وہ بہترین ہیں‘‘۔ مجھے یقین ہے آئندہ سیزن سے پہلے ہی ان کا اسٹاک مکمل فروخت ہوجائے گا‘‘۔Love you Shaniera!...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Looks are often deceiving...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: کیٹ مڈلٹن کا لباس کس سے متاثر تھا؟ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily PrinceWilliam KateMiddleton drahmadsaleem ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily パキスタンへようこそ!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی کیٹ مڈلٹن کو سبز بندے کیسے پسند آئے؟جو پاکستانی بُندے شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پہنے ان میں ایسا کیا خاص تھا کہ وہ رات و رات اس فیشن برانڈ کے تمام سٹورز سے ہی غائب ہوگئے؟ اوئے بس کر دے یار بس ، بار بار ایک ہی بات دہرا دہرا کر تھکے نہیں ہو ؟ یا پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں تمہیں ؟ ❤️ ان کے اپنے ملک میں عوام ان کو پسند نہیں کرتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردووفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا اور جوڑے کا ریڈ کارپٹ پر خیر مقدم کیا گیا Wlcm Most welcome Nice to see you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمدبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمد Warmly Welcome William Kate Our Lovely Country Pakistan PrinceWilliam KateMiddleton Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily RoyalFamily خوش آمدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا اسلام آباد میں ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ11:01 AM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »