شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: کیٹ مڈلٹن کا لباس کس سے متاثر تھا؟ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیٹ میڈلٹن کا لباس جس ڈیزائنر نے تیار کیا وہ کون تھا؟ dawnnews RoyaltourPakistan Diana KateMiddleton

برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پاکستان کے تاریخی دورے پر پہنچ گئے اور اس شاہی دورے کا آغاز ڈچز آف کیمبرج نے روایتی شلوار قمیض پہن کر کیا۔

یعنی یہ لباس ایک طرح سے ڈچز آف کیمبرج کی جانب سے اپنی آنجہانی ساس کو خراج عقیدت بھی سمجھا جاسکتا ہے۔کیٹ مڈلٹن کے فیشن پر کام کرنے والی ویب سائٹ WhatKateWore.com کی ایڈیٹر اور بانی ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ اس دورے کے دوران ڈچز آف کیمبرج پاکستانی ثقافت سے متاثر ملبوسات کو آزما کر دیکھیں گی۔ شاہی جوڑا 5 دن تک پاکستان میں قیام کرے گا، جوڑا اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گلگت بلتستان کا دورہ بھی کرے گا۔برطانیہ کے شاہی محل کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کا پاکستانی دورہ ایک ہزار کلو میٹر پر مشتمل ہوگا اور اس دورے کے دوران جوڑا پاکستان کے مختلف علاقوں میں ثقافتی و چیئرٹی پروگرامات میں شرکت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان اور تاریخی رشتے - Opinions - Dawn NewsGhullam....Ibn-e-Ghullam :P
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے، برطانوی ہائی کمشنراسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے شاہی جوڑے کی آمد پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے۔ برصغیر سمیت بہت سے ممالک کو انتہائی ظالمانہ طریقے سے لوٹنے والوں کے بیٹے/پوتے کو ویلکم۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: ’کاش میں ان سے مل سکوں‘سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین اپنے اپنے انداز میں برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ Welcome I just welcomed them ♥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورۂ پاکستان: ’کاش میں ان سے مل سکوں‘شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ شاہی جوڑے کے دورے کی کوریج بی بی سی اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا چینلز پر ملاحظہ کیجیے۔ RoyalVisitPakistan تفصیلات: Welcome to Pakistan. Welcome to Pakistan Welcome
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہوزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah Visited KarachiAreas SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »