کینیڈین صوبے کے سربراہ کی بیٹی نے مسلمان پولیس افسر سے منگنی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر (سربراہ)  ڈگ فورڈ کی بیٹی نے عراق سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر سے منگنی کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق

ٹورنٹو کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے عراق سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر سے منگنی کرلی۔

جیو نیوز کے مطابق ڈگ فورڈ نے نمازِ عید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کو بیٹی کی منگنی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ہفتے ان کی بیٹی کی ایک مسلم پولیس افسر سے منگنی ہوئی ہے جس پر اہل خانہ بہت خوش ہیں۔پریمیئر ڈگ فورڈ کا مزید کہنا تھا کہ ان کی بیٹی نے عید الاضحیٰ بھی منائی ہے جبکہ انہوں نے بتایا کہ پولیس افسر محمد ہادی کا تعلق عراق سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'لندن میں نوازشریف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات 'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی خبر۔۔ MaryamNSharif look at ur great father meeting with n trying every step to weaken the country roots پاکستان کاہر دشمن انکا دوست ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتAfghan Security Advisor Hamdullah Mohib and Sayed Sadat Naderi called on Nawaz Sharif in London to discuss matters of mutual interest 🤣😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملتان ایئر پورٹ : اسمگلر کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد -سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خواجہ اظہار کے گارڈز کی فائرنگ سے ڈیلیوری بوائے زخمیکراچی: خواجہ اظہار کے گارڈز کی فائرنگ سے ڈیلیوری بوائے زخمی ARYNewsUrdu 💔 ثمر بھائی اس طرح کی خبروں سے اجتناب کیوں 😛 ؟؟؟؟؟؟ Samarjournalist ARYNEWSOFFICIAL MQM k dehshat gardon ny koi qatal nhi kiya.bohot din sy to hath mn khujli ho rhi thee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی جانب سے سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی، تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے دوسرے ملکوں کی جاسوسی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ تحقیقات کا کیا فائدہ؟ متبادل نظام تیار کرنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »