ملتان ایئر پورٹ : اسمگلر کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد -

ملتان ایئر پورٹ : اسمگلر کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد #ARYNewsUrdu

24/07/2021 12:54:00 PM

ملتان ایئر پورٹ : اسمگلر کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ARYNewsUrdu

سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا

تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی ٹیم نے مسافر کی مشکوک حرکات پر اس کی تلاشی لی ملزم کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث مسافر کو حراست میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر سلیم خان کے سامان سے 3 کروڑ روپے تک مالیت کی 2 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

ٹی ایل پی کا دھرنا: مقصد فرانسیسی سفیر کی ملک بدری یا سعد رضوی کی رہائی؟ - BBC News اردو آریان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ اور گوری کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے شیخ رشید نے بھی چھٹی لے لی - ایکسپریس اردو مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Sairbeen: Indian Administered Kashmir's mental health crisis - BBC URDU

ویسے تو کشمیری پچھلی کئی دہائیوں سے کشیدگی اور تشدد کے ساتھ جی رہے ہیں، لیکن اگست 2019 میں انڈیا کی طرف سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہو گئ...

آپ کی اعلیٰ تعلیم، آپ کے والدین کی صحت کے لیے بہتر ہوتی ہے - ایکسپریس اردواعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ڈیٹابیس سے ظاہر ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بچوں کے والدین دماغی طور پر مضبوط ہوتے ہیں بھاڑ اکھاڑ دیجائے دوسرا کوئی راستہ نہیں ھے تعلم اگر شعور دے تو ! ورنہ پڑھے لکھے ماں باپ کو فراموش کرتے دیکھے ہیں۔

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل - BBC News اردواس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟ مروانے چلی ہوگی کہی Believe me, I will need something more than Pegasus to keep track of my 25+ children in sobriety. یہ جاننا دلچسپ ہوگا کہ شہزادی نے فروری 2018 میں دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کیوں کی؟ اگر کسی شخص کے پاس وہ تفصیلات ہیں تو ، براہ کرم شیئر کریں۔

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں

تاجروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ مالکان کی سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی - ایکسپریس اردوتاجروں نے بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے کرنے، ہفتے کی چھٹی، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ پر پابندیاں مسترد کردیں لگتا ہے سندھ حکومت چاہتی ہے تمام شادیاں سادگی سے اور بغیر خرچے کے ہو جائیں اور غریب ماں باپ کا بھی بھرم رہ جائے بلکل احتجاج ہونا چاہیے یہ اس کرونا ڈرمے کے خلاف،سندھ کے ڈاکوں نے یہ پیسے بنانے کا نیا طریقہ ڈھنونڈ نکالا ہے کرونا کی آڑ میں۔انگلینڈ امریکہ پورے یورپ نے ماسک حتی کے ہر طر ح کی پابندیاں ختم کردی ہیں لیکن پاکستان میں روز نئی لہر آجاتی ہے۔انڈیا سے نا کوئی آیا اور نہ کوئی گیا تو ڈیلٹا کرونا کی آڑ میں شہریعلاقوں کو تباہ کرہی ہے سندھ حکومت

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں