کینیڈا میں تدفین کے اخراجات کی وجہ سے خاندان والے میتوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے کچھ صوبوں میں حالیہ برسوں میں لاوارث لاشوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ آخری رسومات کے بڑھتے ہوئے اخراجات بتائی جا رہی ہے۔

ویڈیو: خاتون ڈرائیور سے ٹریلر بے قابو ہوکر پل سے لٹک گیاکی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے کچھ صوبوں میں حالیہ برسوں میں لاوارث لاشوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ آخری رسومات کے بڑھتے ہوئے اخراجات بتائی جا رہی ہے۔

کینیڈا میں انڈسٹری ٹریڈ گروپ کے تخمینے کے مطابق کینیڈا میں آخری رسومات کی مجموعی لاگت 8 ہزار 800 ڈالر ہو گئی ہے جو 1998 میں 6 ہزار ڈالر تھی، اونٹاریو کے حکام کے مطابق صوبے میں 2023 میں لاوارث لاشوں کی تعداد 1،183 ہو گئی ہے جو کہ 2013 میں صرف 242 تھی۔افسوس کی بات یہ ہے کہ زیادہ تر میتوں کے لواحقین کی شناخت بھی ہو گئی تاہم انھوں نے ان کی ذمہ داری قبول نہیں کی، اور زیادہ تر کا کہنا تھا کہ وہ آخری رسومات کے اخراجات برداشت نہیں کر...

محکمہ تدفین کے مطابق صوبہ اونٹاریو میں 24 گھنٹوں میں ایک لاش کو سرکاری طور پر لاوارث قرار دیا جاتا ہے، یہ تکلیف دہ بات ہے کہ ایک شخص جو مر چکا ہے اس کے خاندان، دوست یا دیگر میں سے کوئی بھی نہیں جو اس کی آخری رسومات کی ذمہ داری لے سکے۔ رپورٹس کے مطابق مقامی میونسپلٹی اس طرح کی لاوارث میتوں کی آخری رسومات ادا کر دیتی ہے۔ لاوارث لاش کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہے، میتیں بڑھنے کی وجہ سے جگہ کم پڑ جاتی ہے۔شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری، 64 فلسطینی شہید50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینکڑوں ووٹرز پر مشتمل خاندان، تعداد کتنی ہے؟دنیا بھر کے جمہوری ملکوں میں حکومتیں عوامی ووٹوں سے قائم ہوتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جس میں سینکڑوں ووٹرز ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیقپھلوں کے ذائقے والے کچھ ویپس بلند درجہ حرارت کی وجہ سے وولیٹائل کاربونائلز نامی خطرناک مرکبات پیدا کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیاویزا مسائل کی وجہ سے فاسٹ بولر ٹیم کے ساتھ ڈبلن نہیں جاسکے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے اخراجات اس کی آمدنی سے دُگنا، رپورٹرواں مالی سال حکومت کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق آمدن کے مقابلے اخراجات تقریباً دگنا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمباربیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں: والد خودکش بمبار نظام الدین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »