سینکڑوں ووٹرز پر مشتمل خاندان، تعداد کتنی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر کے جمہوری ملکوں میں حکومتیں عوامی ووٹوں سے قائم ہوتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جس میں سینکڑوں ووٹرز ہیں۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر

ایسا خاندان جس کے افراد کی تعداد 1200 ہے اور اس میں دس، بیس یا چند درجن نہیں بلکہ 350 ووٹرز ہیں وہ پڑوسی ملک بھارت میں رہتا ہے جہاں آج لوک سبھا کے انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ بھارت جہاں مسلمانوں کو کثیر الاولاد ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ ایک ہندو خاندان ایک ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے علاقے سونیت پور کے پارلیمانی حلقے پھولگوری نیپالی پام کے علاقے میں آنجہائی ران بہادر تھاپا کا خاندان 1200 افراد پر مشتمل ہے اور اسو میں 350 ووٹرز ہیں۔آنجہانی کے بیٹے تل بہادر تھاپا نے بتایا کہ ان کے والد 1964 میں اپنے دادا کے ساتھ یہاں آئے اور ریاست میں سکونت اختیار کی تھی۔ میرے والد کی پانچ بیویاں تھیں اور ہم 12 بھائی اور 9 بہنیں ہیں۔ ان کے بیٹوں سے 56 پوتے تھے اور ان سے ہمارے خاندان کی نسل مزید آگے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ہمیشہ وقت دیا۔ عمر اکمل نے شکوہ کیا کہ میری زندگی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟اسرائیل کے سخت حریف ملک ایران کا میزائل سسٹم کتنا موثر اور فوج کتنی طاقتور ہے برطانوی تھنک ٹینک نے رپورٹ جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »